Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April (page 10)

Monthly Archives: April 2018

بتایا جائے کتنے پاکستانیوں کے سوئس اکاؤنٹس ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ بتایا جائے کتنے پاکستانیوں کے سوئس اکاؤنٹس ہیں، حکومت نے ایسی پالیسیاں خود بنائیں کہ پیسہ بیرون ملک چلا جائے یہ ریاست کی ناکامی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں غیرملکی اکاؤنٹس کیس کی …

Read More »

مسجد الحرام میں اعتکاف کے خواہشمندوں کیلئے اہم اعلان

ریاض: سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کی جنرل پریزیڈنسی نے ماہِ رمضان المبارک کے دوران مسجدالحرام میں اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ کی جنرل پریزیڈنسی نے مکہ مکرمہ میں مسجدالحرام میں اعتکاف میں بیٹھنے کی …

Read More »

میرے خلاف عدالتی انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے، نواز شریف

واشنگٹن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے الزام لگایا ہے کہ ان کے خلاف عدالتی انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں شائع انٹرویو میں نواز شریف نے کہا کہ ان کے خلاف عدالتی انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے، جب کہ ان کی جنگ ملک …

Read More »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 شہری شہید

گجرات: ایل او سی میں بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پاکستانی شہری شہید ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی اور بربریت دن بدن بڑھتی جارہی ہے، جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج ورکنگ باؤنڈری اور کنٹرول لائن سے ملحقہ …

Read More »

نوازشریف کی وزیراعظم کو بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کی ہدایت

اسلام آباد: اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویژن کے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، مریم نواز، پرویز رشید، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، سنیٹرز، مئیرز، پارٹی کے ضلعی صدور نے شرکت کی۔ اس موقع پر …

Read More »

اسلام آباد سے بچیوں کو اغواء اور ملک بھر میں بیچنے کا انکشاف

اسلام آباد: دارالحکومت سے کم سن بچیوں کو اغواء اور ملک بھر میں بیچے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد سے کمسن بچیوں کو ورغلا کر اغواء اور ملک بھر میں سپلائی کئے جانے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مذموم دھندہ کرنے والا ایک گروہ کے …

Read More »

سیاسی بنیادوں پر معاف قرضے واپس نہ کرنے پر اثاثے ضبط کرلیں گے، سپریم کورٹ

supremecourt

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر معاف کیے گئے قرضے واپس کروائیں گے۔ سپریم کورٹ میں قرض معافی کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے کہا کہ نواز شریف، بے نظیر بھٹو، جونیجو، یوسف رضا گیلانی، چوہدری برادران نے بھی قرضے معاف …

Read More »

مجھے مردوں نے نہیں عورتوں نے جنسی ہراساں کیا، رابی پیرزادہ

کراچی: پاکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ انہیں شوبز کی فیلڈ میں کبھی کسی مرد نے نہیں بلکہ خواتین نے جنسی طور پر ہراساں کیا ہے۔ پاکستان میں ان دنوں گلوکارہ میشا شفیع کے علی ظفر پر لگائے جانے والے جنسی ہراسانی کے الزامات …

Read More »

بھارت میں اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، 13 بچے ہلاک

لکھنؤ: بھارتی ریاست اترپردیش میں اسکول وین ٹرین کی زد میں آنے سے 13 بچے ہلاک جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں کشی نگر کے قریب اسکول وین ریلوے کراسنگ سے گزرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آگئی۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق اسکول بس …

Read More »

پنجاب میں میڈیکل اسٹورز کی ڈرگ ایکٹ کیخلاف ہڑتال

لاہور: پنجاب بھر کے میڈیکل اسٹورز مالکان نے ڈرگ ایکٹ 2017 کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کردی جس کے باعث مریضوں کو ادویات کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کے خلاف فارما …

Read More »