Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / پشاور میں 2 بچے مبینہ طور پرانسداد پولیو قطرے پینے سے جاں بحق

پشاور میں 2 بچے مبینہ طور پرانسداد پولیو قطرے پینے سے جاں بحق

پشاور میں ایک ہی خاندان کے 2 بچے مبینہ طور پرانسداد پولیو قطرے پینے سے جاں بحق ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے شاہین مسلم ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے 2 بچے پر اسرار طور پر جاں بحق ہوگئے۔
بچوں کے والد نے پولیو ٹیم کو واقعہ کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 3 روز پہلے انسداد پولیو ٹیم نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جس سے بچوں کو تیز بخار ہوگیا جس کے بعد 4 ماہ کے شہرام اور ایک ماہ کے عالیان کو اسپتال میں داخل کیا جہاں دونوں دم توڑ گئے۔

About Admin

Check Also

مبینہ دھاندلی کی تحقیقات، حکومت کا کمیٹی کی سربراہی خود کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے عام انتخابات 2018ء میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: