Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / نوازشریف کی زیرصدارت (ن) لیگ کا اہم اجلاس

نوازشریف کی زیرصدارت (ن) لیگ کا اہم اجلاس

لاہور: مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس نوازشریف کی صدارت میں جاری ہے جس میں آئندہ عام انتخابات اور نیب کیسز سمیت دیگر امور پر مشاورت کی جائی گی۔
جاتی امرا میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، صدر(ن) لیگ شہبازشریف سمیت دیگر پارٹی رہنما موجود ہیں۔ اجلاس میں قومی اسمبلی میں پیش ہونے والے بجٹ پر پارٹی قائد کو بریفنگ دی جائے گی، اس کے علاوہ آئندہ عام انتخابات، عوامی رابطہ مہم اور نیب کیسز پر مشاورت کی جائی گی۔
نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

About Admin

Check Also

بھارتی آرمی چیف بھارتیہ جنتا پارٹی کے آلہ کار نہ بنیں، فوادچوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: