Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار ماورائے عدالت قتل کے ذمہ دار قرار

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار ماورائے عدالت قتل کے ذمہ دار قرار

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں جے آئی ٹی نے راؤ انوار کو نقیب اللہ کے ماورائےعدالت قتل کا ذمہ دار قراردے دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ پولیس کے ایڈیشنل آئی جی آفتاب پٹھان کی سربراہی میں قائم نقیب اللہ قتل کیس کی جے آئی ٹی نے رپورٹ تیار کرلی جس میں ڈی پی او بہاولپورکی رپورٹ کا بھی ذکر ہے۔ ڈی پی او بہاولپور کے مطابق محمد صابراور اسحاق کا کوئی کرمنل ریکارڈ نہیں۔
جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق راؤانوار نے نقیب اللہ محسود و دیگر کو ماورائےعدالت قتل کیا جب کہ راؤ انوار اور دیگر پولیس افسران کاعمل دہشت گردی ہے، نقیب اللہ اور دیگرکا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں ملا، واقعے کے بعد راؤ انوار اور دیگر پولیس افسران واہلکاروں نے شواہد ضائع کئے۔

About Admin

Check Also

اگلا الیکشن ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کے نعرے پرہوگا، نوازشریف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پوری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: