Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / عامر خان نے کینیڈین باکسر کو محض 40 سیکنڈ میں شکست دیدی

عامر خان نے کینیڈین باکسر کو محض 40 سیکنڈ میں شکست دیدی

اوٹاوا: سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے کینیڈا کے باکسر فل لو گریکو کو محض 40 سیکنڈ میں شکست دے کر دنیائے باکسنگ میں ہلچل مچادی۔
عالمی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 150 پاؤنڈ کیٹگری کے مقابلے میں اپنے کینیڈین حریف فل لو گریکو کو پہلے ہی راؤنڈ میں (محض 40 سیکنڈ میں) میں ناک آؤٹ کردیا جس پر ریفری نے عامر خان کی فتح کا اعلان کردیا۔
عامر خان نے یہ مقابلہ دو سال کے عرصے کے بعد لڑا ہے۔قبل ازیں وہ متعدد مسائل کا شکار تھے جس میں ان کے ہاتھ کی سرجری بھی شامل ہے۔

About Admin

Check Also

asia cup

ایشیاءکپ :پاکستان کا بھارت کو جیت کے لئے 238 رنز کا ہدف

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو جیت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: