Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / April

Monthly Archives: April 2018

نواز شریف کو الیکشن طالبان، جسٹس افتخار اور جنرل کیانی نے جتوایا، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ 2013ء میں نواز شریف کسی اور کے ایجنڈے کے ساتھ آئے تھے اور انہیں الیکشن طالبان، جسٹس افتخار اور جنرل کیانی نے جتوایا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر …

Read More »

چوہدری نثار کا قومی اور صوبائی اسمبلی کے 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان

Chaudhary Nisar

راولپنڈی: سابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے حلقہ 59 جبکہ صوبائی اسمبلی کے پی پی 10 اور 14 سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار نے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے قومی …

Read More »

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل وحرکت محدود کرنے کا فیصلہ ملتوی

اسلام آباد: امریکا نے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل وحرکت محدود کرنے کا فیصلہ 11 مئی تک ملتوی کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا میں متعین پاکستانی سفارت کاروں کی نقل وحرکت محدود کرنے کے فیصلے کو 11 مئی تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ امریکا کی پاکستان پر نئی سفارتی حدود …

Read More »

نواز شریف سے دوریاں کیسے ہوئیں، آصف زرداری نے خود ہی راز کھول دیا

asif zardari

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے نواز شریف سے دوریوں کی وجوہات سینیئر پارٹی قائدین اور بااعتماد صحافیوں کے سامنے بیان کر ہی دیں۔ پیپلز پارٹی کے اہم ذرائع نے بتایا ہے کہ آصف زرداری اور نواز شریف کے درمیان دوریاں کیسے ہوئیں، اس کا راز …

Read More »

امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے زخمی شخص پر ہی مقدمہ درج

اسلام آباد: پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مارنے والے امریکی سفارت کار کی گاڑی اور ڈرائیور کو فرار کرانے پر ناصرف سفارت خانے کے سیکیورٹی افسر تیمور پیرزادہ بلکہ زخمی شخص پر بھی مقدمہ درج کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد کے سیکرٹریٹ …

Read More »

نواز شریف کی تینوں ریفرنسز میں واجد ضیاء کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے خلاف دائر تینوں ریفرنسز میں نیب کے گواہ واجد ضیاء کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست دائر کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں نواز شریف پیش ہوئے۔ نواز شریف نے تینوں ریفرنسز میں نیب …

Read More »

ایرانی صدر نے جوہری معاہدے پر سمجھوتے سے انکار کردیا

تہران: ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا اگر جوہری معاہدے میں توسیع نہیں کی گئی تو ایران بھی معاہدے کا پابند نہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانس کے صدر ایمانیوئل میکرون نے اپنے ایرانی ہم منصب …

Read More »

کل جلسہ لاہور کا ، مجمع پشاور کا اور ایجنڈا کسی اور کا تھا، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز جلسہ لاہور کا ، مجمع پشاور کا اور ایجنڈا کسی اور کا تھا۔ احتساب عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت اور چین آپس میں دوستی کررہے ہیں …

Read More »

کابل میں افغان انٹیلی جنس ادارے کے ہیڈ کوارٹر کے باہر دھماکے، 21 افراد ہلاک

کابل: افغان انٹیلی جنس ادارے کے ہیڈ کوارٹر کے باہر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں 21 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل کے وسطی علاقے میں افغان انٹیلی جنس ادارے کے ہیڈ کوارٹر کے باہر خودکش دھماکا ہوا جس …

Read More »

عراق میں داعش سے تعلق کے الزام میں 29 غیر ملکی خواتین کو عمر قید

بغداد: عراق کی ایک عدالت نے داعش سے تعلق کے الزام میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی 29 خواتین کوعمر قید کی سزا سنادی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردی سے متعلق مقدمات کی سماعت کرنے والی عدالت کے جج نے …

Read More »