Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 9)

Monthly Archives: March 2018

سابق ایم ڈی پیپکو رسول خان محسود اربوں روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار

لاہور: نیب نے سابق ایم ڈی پیپکو اور چیف ایگزیکٹیو این ٹی ڈی سی رسول خان محسود کو اربوں روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ نیب لاہور کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق رسول خان محسود 2010 سے 2012 کے درمیان پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی کے …

Read More »

ملالہ یوسف زئی کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد: نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی جب کہ اس موقع پر ملالہ کے اہل خانہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ملالہ یوسف زئی گزشتہ رات غیرملکی پرواز ای کے 614 کے ذریعے برطانیہ سے اسلام آباد پہنچیں جہاں سے وہ …

Read More »

فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ سے پریشان افراد کیلئے زبردست خبر

فیس بک پر بڑی تعداد میں دوستی کے پیغامات سے پریشان افراد کیلئے فیس بک انتظامیہ نے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دیگر سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس کی طرح فیس بک انتظامیہ بھی اپنے فیچرز کو مزید بہتر بنانے کیلئے دن رات کوششوں میں مصروف رہتی …

Read More »

انسانی جسم میں نیا اور سب سے بڑا عضو دریافت

نیویارک: سائنسدانوں نے انسانی جسم میں ایک بالکل نیا عضو دریافت کرلیا ہے جسے انسانی جسم کا سب سے بڑا عضو بھی قرار دیا جارہا ہے۔ نیویارک یونیورسٹی میں ہونے والی اس تحقیق میں ماہرین نے انسانی جسم میں اب تک نامعلوم رہنے والا ایک نیا عضو دریافت کرلیا ہے …

Read More »

فاروق ستارایم کیوایم پاکستان کے کنوینرکے عہدے پربحال

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستارکی کنوینر شپ ختم کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے فاروق ستارکو ایم کیوایم کی کنوینرشپ سے ہٹانے سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست …

Read More »

خاتون کا مندر کے شور کی وجہ سے طلاق کا مطالبہ

پٹنہ: بھارتی خاتون نے مندر کے شور کی وجہ سے اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں راجپوت نگر کی رہائشی خاتون سنہیا سنگھ نے قریبی مندر سے مسلسل شور کی وجہ سے اپنے شوہر راکیش سنگھ سے اس کا حل نکالنے کےلیے …

Read More »

ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

malala yousafzai

اسلام آباد: نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی برطانیہ سے پاکستان پہنچ گئیں جہاں وہ وزیراعظم سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گی۔ ملالہ یوسف زئی غیرملکی پرواز ای کے 614 کے ذریعے برطانیہ سے اسلام آباد پہنچیں، ان کی ساڑھے 5 سال بعد پاکستان آمد پر بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ …

Read More »

مغرب کو سفارتکاروں کے اخراج کا بھرپور جواب دیا جائے گا، روس

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس مغربی ملکوں کی گستاخی پر خاموشی اختیار نہیں کرے گا اور مغرب کو روسی سفارت کاروں کے اخراج کا بھرپور جوب دیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ماسکو میں صحافیوں …

Read More »

گرین شرٹس کالی آندھی کی آمد کے منتظر

کراچی: کالی آندھی کی آمد کے منتظرگرین شرٹس تیاریوں کا آغاز آج سے کریں گے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز یکم،2اور3اپریل کو کراچی میں کھیلے جائیں گے، نیشنل اسٹیڈیم کو پی ایس ایل فائنل میں قومی اور انٹرنیشنل کرکٹرز کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا۔ …

Read More »

وزیراعظم نے چیف جسٹس سے ملاقات پر وفاقی کابینہ کو اعتماد میں لیا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کو چیف جسٹس سے ہونے والی ملاقات کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں انہوں نے گزشتہ روز چیف جسٹس ثاقب نثار سے ہونے …

Read More »