Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 72)

Monthly Archives: March 2018

بہتان تراشی، جھوٹ اورالزامات کی بارش کرنے والا آدمی نہیں، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ وہ بہتان تراشی، جھوٹ اور الزامات کی بارش کرنے والے آدمی نہیں اور یہی فرق مجھ میں اور عمران خان میں ہے۔ نجی ٹی و ی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان …

Read More »

(ن) لیگ کا عمران خان کے گھرکے جعلی سرٹیفکیٹ پراہم مشاورتی اجلاس طلب

اسلام آباد: (ن) لیگ نے عمران خان کے گھر کے جعلی سرٹیفکیٹ پراہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے عمران خان کے گھرکے جعلی سرٹیفکیٹ پراہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔ نواز شریف کا اس متعلق کہنا ہے کہ عمران خان کے بنی گالا …

Read More »

ناخن کے دوعلیحدہ رنگ جگر کی امراض کی علامت

ایک امریکی طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر آپ کے ناخن دو رنگوں کے ہوچکے ہیں تو اس سے آپ کے گردوں اور جگر کے امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔ امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے …

Read More »

چاند پر بھی 4 جی انٹرنیٹ کی تیاریاں

برلن: اب چاند کی سطح پر بھی پہلی بار 4 جی موبائل انٹرنیٹ استعمال کیا جاسکے گا جس کے ذریعے ایچ ڈی ویڈیوز کو براہ راست نشر کرنا ممکن ہوگا۔ یہ نظام جرمن موبائل نیٹ ورک ووڈا فون اور ٹیکنالوجی کمپنی نوکیا مشترکہ طور پر تیار کریں گی تاکہ چاند …

Read More »

روسی والدین لالچی بیٹے کےلیے اپنی ہلاکت کا ڈرامہ رچانے پر مجبور

سوچی: روس میں 22 سالہ شقی القلب نوجوان کو اپنے خاندان کے اقدامِ قتل میں گرفتار کرلیا گیا جس کےلیے اس کے والدین نے بھی اپنی موت کا ڈرامہ رچایا۔ یہ ہولناک کہانی روسی علاقے سوچی کے اس نوجوان کی ہے جو اپنے والدین اور بہنوں کو قتل کروا کر …

Read More »

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک

کراچی: ناظم آباد چارنمبر میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر4 میں ڈاکوگھرمیں ڈکیتی کی غرض سے داخل ہوئے، اہل خانہ کی جانب سے فوری طورپرپولیس کو اطلاع دی گئی۔ اطلاع پرپولیس پہنچی توڈاکوؤں نے فائرنگ شروع …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو جوہری معاہدے میں 3 نئی شرائط پیش کرنے کا انکشاف

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو منسوخ کرنے کے بجائے اس تجدید کیلیے 3 نئی شرائط پیش کردی ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری …

Read More »