Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 71)

Monthly Archives: March 2018

سرگودھا کے ایک گاؤں میں درجنوں افراد میں ایڈز کا انکشاف

سرگودھا: کوٹ مومن انٹرچینج کے قریب گاؤں کوٹ عمرانہ کے 35 افراد میں ایچ آئی وی (ایڈز) کی تصدیق ہوگئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سرگودھا کے ایک گاؤں کوٹ عمرانہ میں 35 افراد میں ایڈز کی تصدیق ہوئی ہے اور اس تعداد میں …

Read More »

پاکستان سے تعلقات منقطع نہیں کررہے، امریکی نائب معاون وزیر خارجہ

واشنگٹن: امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں یہ ہر گز نہ سمجھا جائے کہ امریکا پاکستان سے تعلقات منقطع کررہا ہے۔ وائس آف امریکا کو دیے گئے انٹرویو میں امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال …

Read More »

امریکا کے لیے ملکی مفادات پرسمجھوتہ نہیں کریں گے، خواجہ آصف

اسلام: وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکا اگرکوئی کردار ادا کرنا چاہتا ہے توپہلے اپنی پالیسی میں توازن پیدا کرے لیکن ہم امریکی مفادات کے لیے ملکی مفادات پرسمجھوتہ نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں سی پیک کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب اورمیڈیا سے بات کرتے …

Read More »

ایم کیو ایم حقیقی ٹو بنانے کی تیاری کی جارہی ہے، ڈاکٹر فاروق ستار

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان پی آئی بی گروپ کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم حقیقی ٹو بنانے کی تیاری کی جارہی ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار …

Read More »

شریف خاندان کی ویلتھ ٹیکس ادائیگی سے متعلق درخواستیں مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ویلتھ ٹیکس کی ادائیگی سے متعلق شریف خاندان کی درخواستیں مسترد کردیں۔ سپریم کورٹ میں ویلتھ ٹیکس ادائیگی سے متعلق شریف خاندان کی جانب سے ویلتھ ٹیکس رولز کے خلاف نظر ثانی درخواستوں کی سماعت ہوئی، ایف بی آر کے وکیل نے موقف اختیار کیا …

Read More »

حکومت نے شریفوں کو منی لانڈرنگ کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے شریفوں کو منی لانڈرنگ کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔ ایک بیان میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں …

Read More »

سرکاری کوٹے پرحج قرعہ اندازی آج ہوگی

اسلام آباد: سرکاری کوٹے کے تحت فریضہ حج کے لئے جانے والے عازمین کی قرعہ اندازی آج ہوگی۔ سرکاری کوٹے کے تحت حج پرجانے والے عازمین کی قرعہ اندازی آج اسلام آباد میں وزارت مذہبی امورکے کمیٹی روم میں ہوگی، تقریب کی صدارت وزیرمملکت برائے مذہبی امور پیر محمد امین …

Read More »

زینب قتل کیس میں تحقیقاتی کمیٹی نے شاہد مسعود کے الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد: زینب قتل کیس میں تحقیقاتی کمیٹی نے شاہد مسعود کے الزامات پر تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔ سینیئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کے الزامات کے حوالے سے سپریم کورٹ میں تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ جمع کروا دی گئی ہے جس میں شاہد مسعود کے زینب …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کےمطابق ضلع بانڈی پورہ کے علاقے ہاجن میں بھارتی فوج کے آپریشن کے دوران نوجوان شہید ہوگیا۔ بھارتی پولیس آفیسر نے دعویٰ کیا ہے کہ …

Read More »

یہ لڑکا اب تک 20 انڈے دے چکا ہے!

جکارتہ: انڈونیشیا کے علاقے گووا ریجنسی سے 14 سالہ اکمل نامی ایک لڑکے نے نہ صرف ساری دنیا کو بلکہ ڈاکٹروں تک کو حیرت میں ڈال رکھا ہے کیونکہ یہ پچھلے چند سال کے دوران 20 انڈے دے چکا ہے۔ اکمل کے والد رُسلی کا کہنا ہے کہ اپنی عجیب …

Read More »