Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 70)

Monthly Archives: March 2018

اقتدار میں آکر سینیٹ انتخابات کا طریقہ کار تبدیل کریں گے،عمران خان

پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سینٹ الیکشن میں پیسہ چلایا جا رہا ہے لیکن ہم اقتدار میں آکر سینیٹ انتخابات کا طریقہ کار تبدیل کریں گے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں پی …

Read More »

نواز شریف کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عوام جمہوریت چاہتی ہیں لیکن نوازشریف …

Read More »

عمران خان نیازی ڈھٹائی کے ساتھ قوم سے جھوٹ بولتے ہیں، شہباز شریف

shahbaz sharif

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نیازی ڈھٹائی کے ساتھ قوم سے جھوٹ بولتے ہیں تاہم ان کی باتوں کا حقائق سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نیازی …

Read More »

افغان طالبان کا غیر ملکی فوجی مشیر گرفتار

کابل: افغانستان میں جرمن شہریت کے حامل طالبان کے عسکری مشیر کو گرفتار کرلیا گیا ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبے ہلمند سے طالبان کے عسکری مشیر اور دیگر تین مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔عسکری مشیر کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ جرمن …

Read More »

حکومت اپنی کمزور گورننس کا بدلہ عوام سے نہ لے، خورشید شاہ

Khursheed Shah

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت عوام سے جینے کا حق نہ چھینے اور اپنی کمزور گورننس کا بدلہ عوام سے نہ لے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف …

Read More »

بنی گالا جعلی این او سی؛ عمران خان کو جواب جمع کرانے کا حکم

بنی گالا اراضی کیس میں سپریم کورٹ نے جعلی این او سی جمع کرانے پر عمران خان کو ایک ہفتے میں جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں بنی گالا اراضی کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے عمران خان کے وکیل کو بنی گالا …

Read More »

راؤ انوارسمیت تمام سرکاری افسران کی دہری شہریت کی جانچ پڑتال کا حکم

supremecourt

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے راؤانوارسمیت تمام سرکاری افسران کی دہری شہریت کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے دہری شہریت سے متعلق کیس کی سماعت کی، دوران سماعت چیف جسٹس نے استفسارکیا کہ اگرکسی نے دوہری شہریت …

Read More »

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کو نیا پولیس قانون بنانے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو نیا پولیس قانون بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ پورے پاکستان کی پولیس کے لیے یکساں قانون ہوناچاہیے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ تقرری کیس کی سماعت کی، …

Read More »

کیون پیٹرسن نے ایک بار پھر پاکستان آنے سے انکار کردیا

شارجہ: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نمایاں بلے باز کیون پیٹرسن نے ایک بار پھر پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے۔ شارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جارح مزاج بلے باز کیون پیٹرسن کا کہنا تھا کہ میری اپنی ٹیم کے ساتھ دلی وابستگی ہے اور یہ …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی معاون اطلاعات ہوپ ہکس مستعفی

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کی قریبی ساتھی اور وائٹ ہاؤس کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر ہوپ ہکس اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قریبی ساتھی اور وائٹ ہاؤس کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر ہوپ ہکس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے، 29 سالہ ہوپ سابقہ امریکی ماڈل اور ڈونلڈ ٹرمپ …

Read More »