Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 7)

Monthly Archives: March 2018

بھارتی خاتون کے پتے سے 2 ہزار سے زائد پتھریاں برآمد

ممبئی: بھارتی شہر ممبئی کے مقامی اسپتال میں ڈاکٹروں نے 50 سالہ خاتون کے پتے کا آپریشن کر کے 2350 پتھریاں نکال دیں۔ بھارتی خاتون کو تین برس سے پیٹ میں شدید درد کا سامنا تھا جس پر ڈاکٹرز نے انہیں پتے میں پتھری تشخیص کر کے آپریشن تجویز کیا …

Read More »

نوازشریف پانچ سال 18ویں ترمیم پر حملے کرتے رہے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف 5 سال مسلسل 18 ویں ترمیم پر حملہ کرتے رہے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ملک میں اگر کسی نے خدمت کی ہے تو وہ صرف پیپلز پارٹی اور …

Read More »

پاکستان نے سوات میں پاک فوج کے یونٹ پرخود کش حملے کے ثبوت افغانستان کو دے دیئے

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ پر خودکش حملے میں افغانستان کی مداخلت کا ڈوزیئر افغان حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے سوات کے علاقے …

Read More »

وزیراعظم نے نوازشریف کیلیے چیف جسٹس کے آگے ہاتھ جوڑے ہوں گے،عمران خان

کوئٹہ: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نوازشریف کو بچانے کے لیے چیف جسٹس کے آگے ہاتھ جوڑے ہوں گے اور این آر او مانگا ہوگا۔ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے ہمراہ پریس کانفرنس …

Read More »

چیئرمین سینیٹ سے متعلق وزیراعظم کا بیان واپس نہ لینے پر اسلام آباد مارچ کی دھمکی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے متعلق بیان پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان …

Read More »

جو کہتے ہیں پورا کرکے دکھاتے ہیں،چیئرمین پی سی بی

لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہم جو کہتے ہیں پورا کرکے دکھاتے ہیں اور خوشی ہے کہ انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان آ رہی ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لوگو کی تقریب رونمائی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم …

Read More »

فاروق ستار کا خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے ایم کیو ایم بہادرآباد گروپ کے رہنما خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کیا ہے جس کے بعد دونوں گروپوں کے رہنماؤں میں آج ملاقات کا امکان ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے ایم کیو ایم بہادرآباد …

Read More »

فواد خان اور دپیکا پڈوکون ایک بارپھر ایک ساتھ

ممبئی: نامور پاکستانی اداکارفواد خان اور بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون دوسال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا پڈوکون اور فواد خان کی جوڑی کل دبئی میں ہونے والے ایک اسٹیج شو کے دوران تقریباً دوسال بعد ایک بار پھر …

Read More »

بھارت کو طے شدہ وقت اور مقام پر سبق سکھائیں گے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کی طاقت کا غلط اندازہ نہ لگائے اور ہم بھارت کو اپنے طے شدہ وقت اور مقام پر سبق سکھائیں گے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج …

Read More »

چیف جسٹس کے بیان پر وزیراعظم وضاحت طلب کرسکتے ہیں، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کے آج کے بیان پر وزیراعظم مناسب سمجھیں تو وضاحت طلب کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اداروں کو ایک دوسرے …

Read More »