Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 69)

Monthly Archives: March 2018

جلد کے بیکٹیریا ہی جلد کے سرطان سے بچانے میں مددگارثابت

سان ڈیاگو: ماہرین کا کہنا ہے کہ انسان کی جلد پر پائے جانے والے عام بیکٹیریا ہی کینسر سے بچانے کا کردار ادا کرتے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے ماہرین نے اپنی تحقیق کے بعد کہا ہے کہ جلد پر پائے جانے والے بیکٹیریا کی ایک قسم سورج …

Read More »

سیٹی بجانے والا کیٹرپلر دریافت

اوٹاوہ: سنڈیاں اورکیٹرپلر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ کوئی شور نہیں مچاتے اور خاموش رہتے ہیں لیکن ماہرین نے حال ہی میں ایک ایسا کیٹرپلر(سنڈی) دریافت کیا ہے جو چائے کی ابلتی کیتلی کی طرح سیٹی خارج کرتا ہے لیکن اس کی آواز بہت ہلکی ہوتی ہے۔ …

Read More »

حیدرآباد میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام

حیدرآباد: سیکیورٹی ادارے کی بروقت کارروائی کے بعد حیدرآباد بڑی تباہی سے بچ گیا جب کہ 3 بم اور بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر سیکیورٹی ادارے نے حیدر آباد میں ہٹری بائی پاس کے قریب گھرمیں …

Read More »

شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں سماعت

اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف تینوں نیب ریفرنسزپرسماعت آج ہوگی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف تینوں نیب ریفرنسز پرسماعت آج ہوگی۔ ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکریں گے۔ عدالت نے العزیزیہ اسٹیل مل اورفلیگ شپ ضمنی ریفرنس میں تین گواہان کو …

Read More »

ڈان لیکس رپورٹ منظرعام پرلانے کی درخواست پراعتراضات کے خلاف اپیل خارج

supremecourt

سپریم کورٹ نے ڈان لیکس رپورٹ منظرعام پرلانے کی درخواست پر اعتراضات کے خلاف اپیل خارج کردی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثارنے ڈان لیکس پرتحقیقاتی رپورٹ منظرعام پرلانے کی بریگیڈیئر(ر) محمد عربی کی درخواست پر چیمبرمیں سماعت کی۔ چیف جسٹس نے رجسٹرارآفس کی جانب سے لگائے …

Read More »

انتہائی تباہ کن ایٹمی ہتھیار تیار کرلیے، صدر پیوٹن کا اعلان

ماسکو: روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ روس نے انتہائی تباہ کن ایٹمی ہتھیار تیار کرلیے ہیں۔ روسی صدر پیوٹن نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے 2 گھنٹے طویل خطاب کے دوران اعلان کیا کہ روس نے انتہائی تباہ کن ایٹمی ہتھیار تیار کرلیے ہیں اور وہ …

Read More »

2020 تک پاکستان میں بجلی کی مجموعی طلب مکمل کر لیں گے، چینی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر یاؤجنگ نے کہا ہے کہ 2020 تک سی پیک کے کئی اہم منصوبے مکمل کرلیے جائیں گے۔ گزشتہ روزسی پیک سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چین کے سفیر نے کہاکہ سی پیک منصوبے نے پاک چین تعلقات کو ایک نئی جہت …

Read More »

چین پاکستان کو دیگر ملکوں کے مساوی مراعات دینے پر رضامند

اسلام آباد: چین نے پاکستان کو بھی ترجیحی تجارت کے معاہدے والے دیگر ملکوں کے مساوی مراعات دینے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ پاکستان اور چین کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے پر نظرثانی پر اتفاق ہو گیا اور چین نے پاکستان کو بھی ترجیحی تجارت کے معاہدے والے دیگر …

Read More »

ملکی ترقی کے لیے کراچی میں امن ضروری ہے،آرمی چیف

army chief pakistan

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے کراچی میں امن ضروری ہے. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورہیڈکوارٹرز کراچی اور ملیر گیریژن کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو …

Read More »

ڈی جی سول ایوی ایشن عاصم سلیمان کوعہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن عاصم سلیمان کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی سول ایوی ایشن عاصم سلیمان کو عہدے سے ہٹادیا گیا اور ان کی برطرفی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی …

Read More »