Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 68)

Monthly Archives: March 2018

لاہورہائی کورٹ نے اسحاق ڈارکوسینیٹ کا الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

ishaq dar

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے۔ جسٹس عابد عزیزشیخ اورجسٹس جواد حسن پرمشتمل لاہورہائی کورٹ کے خصوصی بنچ نے سینیٹ انتخابات کے لیے اسحاق ڈارکے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف پیپلزپارٹی کے نوابزادہ نوازش علی کی …

Read More »

ایل او سی پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

اسلام آباد: پاکستان نے ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کے خلاف بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اوریکم مارچ کو ایل …

Read More »

کرپشن کیس؛ ڈاکٹرعاصم کو علاج کے لیے دبئی جانے کی اجازت مل گئی

Asim Hussain

کراچی: احتساب عدالت نے 462 ارب روپے کی کرپشن میں نامزد ملزم ڈاکٹرعاصم کو علاج کے لئے دبئی جانے کی اجازت دے دی ہے۔ کراچی احتساب عدالت میں سابق مشیرِ پیٹرولیم اور پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم اور دیگر کے خلاف 462 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق کیس کی …

Read More »

شام کے علاقے عفرین میں جھڑپوں کے دوران 8 ترک فوجی ہلاک،13 زخمی

انقرہ: شام کے شمالی علاقے عفرین میں جھڑپوں کے دوران 8 ترک فوجی ہلاک جب کہ 13 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شمالی علاقے عفرین میں کرد باغیوں سے جھڑپوں کے دوران 8 ترک فوجی ہلاک جب کہ 13 زخمی ہوگئے، ترک فوجی حکام …

Read More »

پٹرولیم قیمتوں کے اضافے پر قومی اسمبلی میں احتجاج

nationalassembly

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکمت کی اتحادی جماعتوں اور اپوزیشن رہنماؤں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا تو ارکان اسمبلی نے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

اسلام آباد میں پولیس اورحساس اداروں کا سرچ آپریشن، 6 مشکوک افراد گرفتار

اسلام آباد: پولیس اورحساس اداروں نے مختلف علاقوں میں گھرگھر تلاشی کے دوران 6 مشکوک افراد گرفتار جب کہ ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں پولیس اورحساس ادارے کے اہلکاروں نے سہالہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع پٹھان کالونی …

Read More »

شامی بچوں کی حمایت ایشا گپتا کو مہنگی پڑگئی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا کو شام میں بمباری کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کی حمایت پر بھارت میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ شام کے مشرقی شہر غوطہ میں گزشتہ 10 روز سے جاری روسی اور شامی فوج کی بمباری سے اب …

Read More »

ہم عوام کی عدالت میں سرخرو ہیں، شہبازشریف

shahbaz shreef

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہم عوام کی عدالت میں سرخرو ہیں۔ لاہور میں ارکان اسمبلی سے گفتگو کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ ہمارا جینا مرنا اپنے عوام کے ساتھ ہے، ہم نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی اور آئندہ بھی بھرپور جذبے سے کرتے …

Read More »

سینیٹ انتخابات کی تیاریاں مکمل، ضابطہ اخلاق جاری

Senate

اسلام آباد: سینیٹ میں ملک کے چاروں صوبوں، فاٹا اوروفاقی دارالحکومت کی 52 نشستوں پر الیکشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ الیکشن کمیشن نے پولنگ کے لیے ضابطہ اخلاق بھی جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی …

Read More »

پاکستان میں خون کے عطیات کے لیے فیس بک کا نیا فیچر

کراچی: فیس بک نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے پاکستان میں لوگ خون کے ضرورت مندوں اوررضاکارانہ طور پر عطیہ کرنے والوں کو باآسانی تلاش کرسکتے ہیں۔ فیس بک نے اپنی پریس ریلیز میں بتایا ہے کہ پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں …

Read More »