Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 60)

Monthly Archives: March 2018

ذیابیطس کی 2 نہیں 5 اقسام ہوتی ہیں، ماہرین

ہیلسنکی، فن لیند: کئی عشروں سے ہم ذیابیطس یا شوگر کے مرض کو ٹائپ ون یا ٹائپ ٹو ذیابیطس میں تقسیم کرتے آرہے ہیں لیکن ماہرین نے ذیابیطس کی مزید ذیلی اقسام دریافت کی ہیں جس سے اس مرض کے علاج میں بہت مدد مل سکے گی۔ ٹائپ ون ذیابیطس …

Read More »

ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی شازیہ فاروق کی خودکشی کی کوشش

کراچی: ایم کیوایم کی رکن سندھ اسمبلی شازیہ فاروق نے خودکشی کی کوشش کی ہے۔ ایم کیوایم کی رکن سندھ اسمبلی شازیہ فاروق نے کافی مقدار میں خواب آور گولیاں کھالی تھیں جس کے باعث ان کی حالت غیر ہوگئی اورانہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں انتہائی …

Read More »

اقرار جرم کرنے پر سزا میں نرمی کی جائے، زینب کے قاتل کی عدالت سے اپیل

لاہور: قصور کی ننھی زینب کے قاتل عمران نے لاہور ہائی کورٹ سے اپیل کی ہے کہ اقرار جرم کرنے کی وجہ سے اس کی سزا میں نرمی کی جائے۔ اپیل کی سماعت لاہور ہائی كورٹ كے جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل دو ركنی بینچ نے كی۔ سماعت كے …

Read More »

چمن میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

چمن: پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4دہشت گرد ہلاک کردیے۔ چمن میں پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4دہشت گرد ہلاک …

Read More »

سینیٹ چیرمین؛ پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف) سے رابطہ

اسلام آباد: چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے جوڑ توڑ عروج پر ہے، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کا راستہ روکنے کے لیے مشترکہ امیدوار لانے پر غور کر رہے ہیں جب کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے مولانا فضل الرحمان سے بھی …

Read More »

مولانا اعظم طارق کے قتل کا ملزم سبطین کاظمی بری

اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے کالعدم سپاہ صحابہ کے امیر مولانا اعظم طارق قتل کیس میں گرفتار ملزم سبطین کاظمی کو بری کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں کالعدم سپاہ صحابہ کے امیر مولانا اعظم طارق قتل کیس کی …

Read More »

تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی مفرور ملزم قرار

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی سمیت دیگر ملزمان کو مفرور ملزم قرار دیتے ہوئے انہیں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں فیض آباد …

Read More »

پاک بحریہ اور فضائیہ کا بحیرہ عرب میں کروز میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

کراچی: شمالی بحیرہ عرب میں پاک بحریہ اور پاک فضائیہ نے لانگ رینج اینٹی شپ کروز میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق میزائل فائرنگ کا یہ مظاہرہ بحری مشق رباط کے اختتام پر کیا گیا ۔ میزائل JF-17تھنڈر ایئر کرافٹ اور پاک بحریہ …

Read More »

دوہری شہریت والے نومنتخب سینیٹرز کی تفصیلات طلب

supremecourt

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے ذریعے نومنتخب دوہری شہریت رکھنے والے سینیٹرز کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ججز اور سرکاری افسران کی دوہری شہریت سے متعلق کیس کی سماعت کی، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس …

Read More »

چین کا دفاعی بجٹ کی مد میں 175 ارب ڈالر مختص کرنے کا اعلان

بیجنگ: چین نے آئندہ سال کے لئے دفاعی بجٹ کی مد میں 10 کھرب یوان (175 ارب ڈالر) کی رقم مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین نے آئندہ سال کے لئے اپنے دفاعی بجٹ کی مد میں گزشتہ سال کی نسبت 8 فیصد اضافہ …

Read More »