Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 6)

Monthly Archives: March 2018

مظفر آباد میں مسافر جیپ دریا میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

deadbody

مظفرآباد: وادی گریس میں مسافر جیپ دریا میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 6 زخمی ہوگئے۔ آزاد کشمیر میں وادی نیلم کے علاقے تاؤبٹ سے دارالحکومت مظفر آباد جانے والی مسافر جیپ دشوار گزار کچے راستے کے باعث بے قابو ہوکر دریائے نیلم میں جاگری۔ واقعے کی …

Read More »

بغیر سر والا زندہ مرغا

بنکاک: تھائی لینڈ میں ایک مرغا، سر کٹنے کے ایک ہفتے بعد بھی زندہ ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران ہورہے ہیں۔ معجزانہ طور پر بغیر سر کے زندہ بچ جانے والے اس مرغے کو ایک رحم دل عورت پالنے کے غرض سے گھر لے آئی جہاں اس کی خوب …

Read More »

چیف جسٹس نے فریادی والی بات کی تھی تو انہیں قائم رہنا چاہیے تھا، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے فریادی والی بات کی تھی تو انہیں اپنی بات پر قائم رہنا چاہئے تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ فریادی والے الفاظ چیف جسٹس یا کسی اورکو بھی زیب نہیں دیتے، …

Read More »

گوگل اور فیس بک آپ کے متعلق کیا جانتے ہیں؟

کیلی فورنیا: دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل اور سماجی رابطے کی مشہور ترین ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے صارفین کا ڈیٹا محفوظ رکھنے کے حوالے سے اہم معلومات سامنے آگئیں۔ فیس بک کے ڈیٹا چوری کے اب تک کے سب سے بڑے اسکینڈل کے بعد …

Read More »

روزانہ تین کپ کافی پیجیے، دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیے

لندن: ایک نئی تحقیق سے ایک بار پھر معلوم ہوا ہے کہ دن میں تین کپ کافی پینے والے افراد کی شریانیں صاف رہتی ہیں، ان میں خون آسانی سے رواں رہتا ہے اور نتیجتاً ایسے افراد میں دل کی بیماریوں کے خطرات بھی کم ہوجاتے ہیں۔ برازیل کی ریاست …

Read More »

ڈاکٹرفاروق ستار کی ایم کیوایم کے عارضی مرکز بہادرآباد آمد

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار بہادرآباد گروپ سے ملنے پارٹی کےعارضی مرکز پہنچے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے دونوں دھڑوں کو قریب لانے کے لیے پارٹی کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار بہادر آباد میں پارٹی کے عارضی مرکز پہنچے جہاں انہوں نے ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی ،عامر …

Read More »

ٹیکس دہندگان کی لازمی رجسٹریشن پر پابندی عائد؛ نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پرال حکام کی ملی بھگت سے جعلی سیلز ٹیکس رجسٹریشن،کمپنیوں کی ڈی رجسٹریشن اورجعلی ریفنڈز کے انکشاف کے بعد ٹیکس دہندگان کی لازمی رجسٹریشن پر پابندی عائد کردی ہے اور ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رجسٹریشن سسٹم کی مکمل طور …

Read More »

روس کا 60 امریکی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ماسکو: روس نے امریکا کے 60 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم جاری کرتے ہوئے سینٹ پیٹرس برگ میں قائم امریکی قونصل خانہ بند کردیا۔ روسی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا سے 60 روسی سفارت کاروں کی ملک بدری کے بعد ہم …

Read More »

پاکستان کیخلاف سیریز کیلیے 13 رکنی ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز بورڈ نے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹٰی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز یکم اپریل سے ہورہا ہے جس کے تحت 3 میچز کھیلے جائیں گے جب کہ دونوں ٹیموں …

Read More »

سلمان خان پرایک بارپھرجیل جانے کی تلوار لٹکنے لگی

جودھپور: کالے ہرن کے غیرقانونی شکار کے کیس میں 18 سال بعد بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی قسمت کا فیصلہ 5 اپریل کو سنایا جائے گا کہ وہ جیل جائیں گے یا باعزت بری ہوجائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سلمان خان کے خلاف بھارتی …

Read More »