Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 50)

Monthly Archives: March 2018

اب سورج کی جانب اپنا نام بھیجیں

پیساڈینا، کیلیفورنیا: اب آپ ناسا کے ذریعے اپنا نام سورج کی جانب بھیج سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو ناسا کی اس ویب سائٹ پر جا کر اپنا نام اور ای میل ایڈریس شامل کرنا ہوگا۔ اس کے بعد آپ کو اپنے نام کا سرٹیفکیٹ بھی بھیج دیا جائے …

Read More »

پی ایس ایل تھری میں لاہور قلندرز کی پہلی کامیابی

دبئی: پاکستان سپر لیگ تھری میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں شاہین آفریدی کی تباہ کن بولن کے باعث ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 114 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں …

Read More »

70 سال سے جاری پالیسیوں سے بغاوت کرتا ہوں، نواز شریف

بہاولپور: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی جبکہ میں 70 سال سے چلنے والی پالیسیوں سے بغاوت کرتا ہوں۔ بہاولپور میں مسلم لیگ(ن) کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ میں …

Read More »

پی ٹی آئی سینیٹرز پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کور کمیٹی کا متفقہ فیصلہ ہے کہ ہمارے سینیٹرز پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا …

Read More »

عمران خان نے قدوس بزنجو کی آڑ میں آصف زرداری کے پاس حاضری دی، مریم نواز

بہاولپور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 500 ووٹ لینے والے عبدالقدوس کی چادر میں چھپ کر رات کے اندھیرے میں آصف زرداری کے پاس حاضری دی اور تمام سینیٹرز ان کے قدموں میں ڈال دیئے۔ بہاولپور میں جلسے سے خطاب کرتے …

Read More »

کوشش رہی کہ آئین اور پارلیمان کی بالادستی پرسمجھوتا نہ کروں،چیئرمین سینیٹ

razarabbani

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے کہا ہے کہ میری کوشش رہی کہ اصولوں،آئین اور پارلیمان کی بالادستی پرسمجھوتانہ کروں. بطور چیئرمین سینیٹ اپنے الوداعی خطاب میں میاں رضاربانی نے تمام سینیٹر ز اور پارلیمانی لیڈرز کے تعاون کرنے اور اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرتے ہوئے قواعد و ضوابط …

Read More »

امریکا میں کتے کو سزائے موت دیدی گئی

ورجینیا: امریکی ریاست ورجینیا میں پالتو کتے کو شیر خوار بچی کے قتل پر سزائے موت دے دی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی لی کاؤنٹی کے ایک گھر میں پالتو کتا گھر میں آئے نئے مہمان پر ٹوٹ پڑا، تین سال کے کتے نے 8دن کی نوزائیدہ بچی …

Read More »

چیف جسٹس کا نجی میڈیکل کالج کا دورہ؛ زائد فیس لینے پر وائس پرنسپل گرفتار

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے پھولنگر میں قائم ریڈ کریسنٹ میڈیکل کالج کے دورے کے دوران طلبا سے زائد فیس لینے پر وائس پرنسپل کو گرفتار کرلیا گیا۔ جسٹس ثاقب نثار پھولنگر میں قائم ریڈ کریسنٹ میڈیکل کالج پہنچے جہاں انہوں نے احتجاج کرنے والے طلبا سے …

Read More »

اسلام آباد میں بجلی کے کھمبے پر چڑھنے والے شخص نے ہلچل مچادی

اسلام آباد: سیونتھ ایونیو میں بجلی کی ہائی ٹینشن تاروں کے کھمبے پر چڑھنے والے شخص کو ریسکیو اہلکاروں نے پکڑ کر نیچے اتارلیا۔ اسلام آباد میں سیونتھ ایونیو کے قریب ایک شخص بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، پول پر بیٹھے شخص کو نیچے اتارنے کے لیےامدادی اداروں کو …

Read More »

احتساب سب کے لئے پالیسی پر سختی سے عملدرآمد ہورہا ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ احتساب سب کے لئے پالیسی پر سختی سے عملدرآمد ہورہا ہے اور بدعنوان عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جارہا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں شکایات کی جانچ …

Read More »