Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 5)

Monthly Archives: March 2018

بھارتی ہائی کمشنر پاک بھارت کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

لاہور: پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہے وہ دونوں ملکوں کے مابین کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے پرامید ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اجے بساریہ نے کہا کہ دونوں ممالک کے شہری کرکٹ کی بحالی چاہتے ہیں۔ دونوں اطراف کے حالات …

Read More »

سوہائے علی ابڑو کی ’’موٹر سائیکل گرل‘‘ کے ٹریلر نے دھوم مچادی

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی فلم ’’موٹر سائیکل گرل‘‘ کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔ فلم’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ سوہائے علی ابڑو فلم’’موٹر سائیکل گرل‘‘کے ذریعے ایک بار پھر اپنی اداکاری کا جادو جگانے …

Read More »

پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان

اسلام آباد: اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کوبھجوا دی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو سمری ارسال کی گئی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 5 روپے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کی 2 سال بعد نظر بندی کا مشروط خاتمہ

سری نگر: قابض بھارتی پولیس نے حریت پسند کشمیری رہنماؤں کو 2 سالہ جبری نظر بندی کے بعد طے شدہ شرائط پر گھر سے باہر نکلنے کی اجازت دے دی۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی پولیس نے حریت پسند بزرگ رہنما سید علی گیلانی سمیت میر واعظ عمر فاروق …

Read More »

لاہور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، خود کش حملہ آور سمیت 6 دہشت گرد گرفتار

لاہور: سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیورو کی مدد سے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ لاہور میں پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور انٹیلی جنس ادارے آئی بی نے دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کرتے …

Read More »

ترکی میں تارکینِ وطن کی بس کو حادثہ، پاکستانیوں سمیت 17 افراد جاں بحق

انقرہ: صوبہ اِرگِد میں غیرقانونی تارکین وطن کی بس کھمبے سے ٹکرانے سے 17 افراد ہلاک جب کہ 36 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے صوبے اِرگِد کے جنوبی علاقے میں غیرقانونی تارکین وطن کی بس بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 17 …

Read More »

الیکشن کمیشن کا انتخابات 2018 عدلیہ کی زیرِنگرانی کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ افسران کے لئے عدلیہ کے جوڈیشل …

Read More »

عبد الفتح السیسی 92 فیصد ووٹ لے کر دوسری بار مصر کے صدر منتخب

قاہرہ: مصر کے صدرعبدالفتح السیسی دوسری بار ملک کے صدر منتخب ہو گئے۔ عبدالفتح السیسی دوسری بار ملک کے صدر منتخب ہو گئے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق عبدالفتح السیسی نے ڈالے گئے ووٹوں میں سے92 فیصدووٹ حاصل کیے تاہم ٹرن آئوٹ صرف40 فیصد رہا جو ان کی مقبولیت پرسوالیہ نشان …

Read More »

یونان سے بے دخل کئے گئے 4 پاکستانی لاہورایئر پورٹ سے گرفتار

لاہور: ایف آئی اے نے یونان سے بے دخل کئے گئے 4 پاکستانیوں کو ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا ہے۔ غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 4 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے لاہور ایئر پورٹ لایا گیا جہاں ایف آئی اے حکام نے انہیں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ایف …

Read More »

اسحاق ڈارضمنی ریفرنس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی

ISHAQDAR

اسلام آباد: اسحاق ڈارضمنی ریفرنس میں آج بھی ملزمان پرفرد جرم عائد نہ ہوسکی جس پرجج نے برہمی کا اظہارکیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی، سماعت کے دوران تینوں نامزد ملزمان سعید احمد، نعیم …

Read More »