Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 4)

Monthly Archives: March 2018

صحرا کی خشک ہوا سے بھی پانی کشید کرنے والا زبردست آلہ ایجاد

میسا چوسٹس: سائنس دان صحرا کی خشک ہوا سے پانی کشید کرنے میں کامیاب ہوگئے جو کہ پینے کے قابل ہوگا۔ میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی ( ایم آئی ٹی) میں کی گئی تحقیق کے دوران سائنس دان ایک ایسا آلہ ایجاد کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں کہ جو …

Read More »

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 فلسطینی شہید، 1100 سے زائد زخمی

غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ اور ربڑ کی گولیاں چلانے سے 15 افراد شہید اور 1100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے خلاف گزشتہ …

Read More »

پشاور سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جو کہ 15 سیکنڈ تک جاری رہے۔ خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں پشاور، دیربالا، نوشہرہ، سوات، مینگورہ، ہنگو، اورکزئی ایجنسی، صوابی، چھتر پلین، مانسہرہ اور گردو نواح میں رات 11 بج کر 50 منٹ پر …

Read More »

سرطانی رسولیوں کو کامیابی کے ساتھ ختم کرنے والی انقلابی ویکسین تیار

نیویارک: طبی ماہرین نے چوہوں کی 97 فیصد سرطانی رسولیوں کو کامیابی کے ساتھ ختم کرنے والی انقلابی ویکسین تیار کرلی۔ یہ تجربہ امریکا میں اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کیا ہے جسے اگلے مرحلے میں انسانوں پر آزمایا جائے گا۔ اس عمل میں ویکسین جسم کے امنیاتی نظام …

Read More »

امریکی شہری برسوں تک 15 کلو وزنی رسولی کو بڑھا ہوا پیٹ سمجھتا رہا

نیویارک: امریکا میں ایک شہری برسوں تک ٹیومر کو بڑھتا ہوا پیٹ سمجھتا رہا 15 برس بعد ڈاکٹروں نے 15 کلو وزنی اس رسولی کو نکال دیا۔ امریکی شہری کیون ڈیلے دل کے آپریشن کے بعد سے اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے پریشان تھے تاہم انہیں علم نہیں تھا کہ …

Read More »

ذیا بیطس کے مرض کو جڑ سے ختم کرنے کا علاج ایک مچھلی میں دریافت

نیویارک: سمندر کی تہہ میں موجود پتھروں میں چھپی رہنے والی ایک مچھلی کے نظام انہضام میں تحقیق کاروں کو ذیابیطس کے مکمل خاتمے کا علاج مل گیا۔ تحقیق کاروں کے مطابق میکسیکو کے سمندر میں پائی جانے والی بصارت سے محروم ایک مخصوص مچھلی (Cave Fish) میں انسولین سے …

Read More »

نیب عدالتوں سے ہمیں انصاف کی کوئی امید نہیں، وزیراعظم

سرگودھا: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب عدالتوں سے ہمیں انصاف کی کوئی امید نہیں اور انہی عدالتوں نے ہمیں ہائی جیکر بنایا تھا۔ سرگودھا میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ آصف زرداری اور پرویزمشرف نے ملک کے …

Read More »

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید، غزہ میں حالات کشیدہ

غزہ: غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ اور ربڑ کی گولیاں چلانے سے 3 نوجوان شہید اور 365 زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے خلاف گزشتہ 6 …

Read More »

18ویں ترمیم سے متعلق مشیرخزانہ کے بیانات پر قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع

nationalassembly

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے این ایف سی ایوارڈ اور اٹھارہویں ترمیم کو تنقید کا نشانہ بنانے پر مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر، نواب یوسف ٹالپور، ڈاکٹر نفیسہ شاہ اور دیگر ارکان قومی اسمبلی …

Read More »

فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کی ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال

کراچی: قائد اعظم محمد علی جناح ایئر پورٹ کے انٹر نیشنل لاؤنج میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں شخصیات نے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان …

Read More »