Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 32)

Monthly Archives: March 2018

نوازشریف سے شہباز شریف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

لاہور: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اہم ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب نے جاتی امرا میں ملاقات کی، اس موقع پر حمزہ شہباز، سلمان شہباز، مریم نواز اور پرویز رشید سمیت دیگر رہنما موجود تھے …

Read More »

صرف موت ہی مجھ سے سعودی تخت چھین سکتی ہے، شہزادہ محمد بن سلمان

واشنگٹن: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ صرف موت ہی انہیں سعودی تخت و تاج سے محروم کرسکتی ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکا کا دورہ کررہے ہیں اور وہ کل صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ اس موقع …

Read More »

مادھوری ڈکشٹ نے سری دیوی کی جگہ لے لی

نیو دہلی: بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ انجہانی سری دیوی کی جگہ کرن جوہر کی فلم میں سنجے دت کے ساتھ نظر آئیں گی۔ بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سری دیوی کی موت بالی ووڈ کے لیے یقینی طور پر ایک بڑا دھچکا تھا، بالی وڈ رپورٹس کے مطابق انجہانی …

Read More »

فیض آباد دھرنا کیس؛ آئی ایس آئی کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا ازخودنوٹس میں آئی ایس آئی کی رپورٹ غیرتسلی بخش اور نامکمل قرار دے دی۔ نجی ٹی وی سپریم کورٹ میں فیض آباد ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی، مقدمے کی سماعت کے دوران آئی ایس آئی کی 46 صفحات پر مشتمل رپورٹ …

Read More »

لاہور میں تھانہ شیراکوٹ پولیس کی لڑکے سے بدفعلی

لاہور: شیراکوٹ پولیس نے اپنے نجی ٹارچر سیل کے اندر لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پنجاب پولیس کی وردی اور تھانوں کی ظاہری حالت تو بدل گئی لیکن پولیس کی اخلاقیات اور عوام کے ساتھ رویہ نہ بدلا۔ تھانہ شیراکوٹ پولیس کے نجی ٹارچر سیل میں پولیس اہلکاروں کی …

Read More »

داعش کی حمایت کا الزام؛ سعیدہ وارثی یہودی اخبار کیخلاف مقدمہ جیت گئیں

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ سعیدہ وارثی داعش کی حمایت کا الزام لگانے پر یہودی اخبار کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت گئیں۔ برطانیہ میں یہودی اخبار جیوش نیوز میں شائع ہونے والے مضمون میں سعیدہ وارثی پر الزام لگایا گیا تھا کہ وہ شدت پسند تنظیم داعش …

Read More »

جو مجھے کرنا ہےکروں گا کسی کی پروا نہیں، چیئرمین نیب

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ مجھے جو کرنا ہے کروں گا اور مجھے کسی کی پروا نہیں۔ ایوان اقبال لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران چیئرمین نیب نے کہا کہ کرپشن ملک کو دیمک کی طرح کھارہی ہے۔ نیب ایک انسان دوست ادارہ …

Read More »

لاہور میں تھانہ شیراکوٹ پولیس کی لڑکے سے بدفعلی

لاہور: شیراکوٹ پولیس نے اپنے نجی ٹارچر سیل کے اندر لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پنجاب پولیس کی وردی اور تھانوں کی ظاہری حالت تو بدل گئی لیکن پولیس کی اخلاقیات اور عوام کے ساتھ رویہ نہ بدلا۔ تھانہ شیراکوٹ پولیس کے نجی ٹارچر سیل میں پولیس اہلکاروں کی …

Read More »

سپریم کورٹ نے حکومت کو وفاقی اسپتالوں میں تقرریوں سے روک دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو سرکاری اسپتالوں میں تقرریوں سے روک دیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے وفاقی دارالحکومت کے سرکاری اسپتالوں میں سہولیات سے متعلق کیس کی سماعت کی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ 5 …

Read More »

ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھال لی

اسلام آباد: ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے 3 برس کے لیے پاک فضائیہ کی کمان سنبھال لی۔ اسلام آباد میں پاک فضائیہ کی کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، اس موقع پر جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے سبکدوش ہونے والے ایئرچیف کو سلامی دی۔ اس موقع …

Read More »