Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 31)

Monthly Archives: March 2018

شوہر نے اپنی بیوی کی شادی عاشق سے کروادی

ممبئی: بھارت میں ایک نوجوان نے 6 دن بعد ہی خوشی خوشی اپنی بیوی کی شادی عاشق سے کرادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ کے گاؤں پلمرا کے رہائشی 28 سالہ باسودیپ تاپو نے اپنی بیوی کی خوشی کی خاطر شادی کے صرف 6 دن بعد ہی …

Read More »

ذیا بیطس کے مریضوں کےلیے کونسا سیب زیادہ فائدہ مندہ؟

نیویارک: ویسے تو پھل اور سبزیاں صحت کے لیے بہترین ہوتی ہیں لیکن ان کی اقسام اپنی مخصوص غذائیت یا خاصیت کے اعتبار سے ایک دوسرے پر فوقیت رکھتی ہیں۔ ایسا ہی کچھ صحت کے لیے انتہائی مفید پھل سیب کے ساتھ ہے کہ جو ہر لحاظ سے صحت مند …

Read More »

ایپل ڈیوائسزحادثاتی طور پر ایمرجنسی الرٹ جاری کرنے لگیں

سلیکان ویلی: معروف ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ کی ڈیوائسز کے حادثاتی طور پر صارفین کی جانب سے پولیس کو ایمرجنسی الرٹ بھیجنے کی شکایات منظر عام پر آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں متعدد افراد نے شکایت کی ہے کہ انہیں اپنی ایپل ڈیوائسز سے حادثی طور پر ایمرجنسی …

Read More »

شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف آج ایک بارپھر ایون فیلڈ پراپرٹیزریفرنس کی سماعت ہوگی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیزریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔ جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء آج پھر احتساب عدالت میں پیش ہوں گے اورلندن فلیٹس ریفرنس سے …

Read More »

پیپلزپارٹی کے سینئررہنما محمد ایاز سومرو انتقال کرگئے

لاڑکانہ: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اوررکن قومی اسمبلی محمد ایاز سومروانتقال کرگئے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنما اوراین اے 204 لاڑکانہ سے رکن قومی اسمبلی محمد ایاز سومرونیویارک میں انتقال کرگئے۔ ایم این اے محمد ایازسومرو کافی عرصہ سے دل کے عارضے کے باعث این آئی سی وی ڈی میں زیرعلاج …

Read More »

پی ایس ایل کے انٹرنیشنل ہیروز لاہور پہنچ گئے

پی ایس ایل کے غیر ملکی کرکٹرز کا طیارہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ کرگیا جہاں ان کا والہانہ استقبال کیاگیا۔ پاکستان پہنچنے والوں میں پشاور زلمی، کراچی کنگز اور کوئٹہ کلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی شامل ہیں، غیر ملکی کھلاڑیوں میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی، ایون …

Read More »

عامرلیاقت حسین نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

کراچی: عامر لیاقت حسین اور معروف اداکار عابد علی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عامر لیاقت حسین کو پارٹی میں شمولیت پرخیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ میں عامر لیاقت کو تحریک انصاف میں شامل …

Read More »

نواز، شہباز اور زرداری ملک کو دیمک کی طرح کھا رہے ہیں، عمران خان

کراچی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری کرپٹ ہیں اور یہ ملک کو دیمک کی طرح کھا رہے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ لوگ پیسہ اور …

Read More »

فیض آباد دھرنا کیس؛ خادم رضوی کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیض آباد دھرنا کیس میں تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے رہنما خادم حسین رضوی اور دیگر ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج شاہ ارجمند نے فیض آباد دھرنا کیس …

Read More »

نواز شریف جو کہتے ہیں کہتے رہیں وہ ہمارے ملک کے لیڈر ہیں، چیئرمین سینیٹ

چاغی: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ نواز شریف جو کہتے ہیں کہتے رہیں وہ ہمارے ملک کے لیڈر ہیں۔ چاغی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ نواز شریف جو کہتے ہیں کہتے رہیں وہ ہمارے ملک کے لیڈر ہیں …

Read More »