Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 30)

Monthly Archives: March 2018

پی ٹی آئی اور (ن) لیگ کا منشور سیاست کو بدنام کرنا ہے، خورشید شاہ

Khursheed Shah

سکھر: اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کا تینوں بڑوں کے مل بیٹھنے کا بیان آئی واش ہے جب کہ پی ٹی آئی اور (ن) لیگ دونوں کا منشورسیاست کو بدنام کرنا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ شہبازشریف کا تینوں …

Read More »

معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام لیبیا کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کو تیار

تیونس: لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی رواں سال ہونے والے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کی تیاری کر رہے ہیں۔ لیبیا کی معروف جماعت پاپولر فرنٹ پارٹی کے ترجمان ایمن ابو راس نے تیونس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے …

Read More »

فیض آباد دھرنا؛ خادم حسین رضوی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیض آباد دھرنا کیس میں خادم حسین رضوی سمیت 3 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ اسلام آباد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں فیض آباد دھرنے کے دوران پولیس چوکی پر حملے اور تشدد کے مقدمات کی سماعت …

Read More »

نیب ریفرنسزکی سماعت؛ نواز شریف کی ملازمت سے متعلق اقامہ اورمعاہدہ عدالت میں پیش

Nawaz

اسلام آباد: پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران نواز شریف کی متحدہ عرب امارات میں ملازمت سے متعلق اقامہ اور معاہدہ عدالت میں پیش کردیا ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیزریفرنس کی سماعت …

Read More »

زینب قتل کیس؛ مجرم عمران کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج

لاہور: ہائی کورٹ نے زینب کے قاتل عمران کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ جسٹس صداقت علی خان اورجسٹس شہرام سرورچوہدری پرمشتمل لاہورہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران مجرم کے وکیل نے …

Read More »

منشیات فروشوں کو سزائے موت دینے کا وقت آگیا ہے، ٹرمپ

امریکی صدر نے منشیات فرشوں کے خلاف حتمی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا۔ فوٹو : فائل واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ منشیات کی روک تھام کےلیے منشیات فروشوں کو سزائے موت دینے کا وقت آگیا ہے۔ امریکی ریاست نیو ہیمشائر کے شہر مانچسٹر میں خطاب کرتے …

Read More »

بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ کا نانا پاٹیکر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام

ممبئی: بھارتی اداکارہ تنوشری دتہ نے وراسٹائل اداکار ناناپاٹیکر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے کے بعد میرا کیرئر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم’’عاشق بنایا آپ نے‘‘سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ تنوشری دتہ اچانک فلم انڈسٹری سے غائب …

Read More »

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 7 سے 8 روپے کا اضافہ

کراچی: ڈالر کو ایک بار پھر پر لگ گئے، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 7 سے 8 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 7 سے 8 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے …

Read More »

اسحاق ڈارضمنی ریفرنس میں صدرنیشنل بینک کی درخواست مسترد

ishaqdar

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس میں صدرنیشنل بینک کی ضمنی ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران صدرنیشنل بینک سعید احمد کی …

Read More »

ہمارے خلاف نئے ریفرنس میں پہلے ریفرنس کا خول چڑھا دیا گیا، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ نیا ریفرنس دائرکرنے کی کیا ضرورت تھی جب پہلے ریفرنس میں کچھ نہیں نکلا اورنئے ریفرنس میں پہلے ریفرنس کا خول چڑھا دیا گیا۔ احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ ریفرنسزکا کوئی نتیجہ …

Read More »