Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 3)

Monthly Archives: March 2018

لاہور میں عمران خان پر دہشت گردوں کے حملہ کا خدشہ

لاہور: پولیس نے تحریک انصاف کو عمران خان پر دہشت گردوں کے حملے کے خدشے سے آگاہ کیا ہے۔ پنجاب پولیس نے تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو تحریری طور پر عمران خان پر دہشت گردوں کے حملے کے خدشے سے آگاہ کیا ہے۔ خط میں کہا گیا گیا ہے …

Read More »

حکومت کے کاموں میں مجبورا مداخلت کرتے ہیں، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ انتظامیہ کے کاموں میں مجبوراً مداخلت کرنی پڑتی ہے پھر ہمیں بے وقوف کہا جاتا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سول اسپتال مٹھی تھرپارکر میں 5 بچوں کی ہلاکت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سیکریٹری صحت نے رپورٹ …

Read More »

مسلمانوں کے خلاف جھوٹی خبر شائع کرنے والا بھارتی صحافی گرفتار

کرناٹاکا: بھارت میں پولیس نے مسلمانوں کے خلاف مذہبی جذبات اکسانے کے لیے جعلی خبر جاری کرنے پر ویب سائٹ کے مُدیر کو حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی صحافی مہیش وکرم نے اپنی ویب سائیٹ پر ایک رپورٹ شائع کی تھی جس میں …

Read More »

مینا کماری کو مداحوں سے بچھڑے 46 برس گزر گئے

ممبئی: اپنی خوبصورتی اور بہترین اداکاری سے بالی ووڈ اور کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی ماضی کی نامور اداکارہ مینا کماری کی آج 46 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ 1932 کو ممبئی میں ماسٹر علی بخش اور اقبال بیگم کے ہاں پیدا ہونے والی ماہ جبیں کے والدین فلموں …

Read More »

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل؛ ڈیوڈ وارنر کا انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان

سڈنی: بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں معطل آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق نائب کپتان ڈیوڈ وارنر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں بال ٹیمپرنگ کرنے پر شائقین کرکٹ …

Read More »

ملالہ یوسفزئی سوات پہنچ گئیں، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

سوات: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سوات پہنچ گئیں اوراس موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی سوات آمد کے موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ملالہ سوات میں آبائی گھرجائیں گی اورسہیلیوں کی دعوت پران سے ملاقات بھی کریں گی۔ …

Read More »

دورۂ پاکستان؛ بڑے ڈر گئے، ویسٹ انڈیزنے بہادر ’’ بچے‘‘ بھیج دیے

کراچی: بڑے ڈر گئے، ویسٹ انڈیز نے دورئہ پاکستان کیلیے بہادر’’بچے‘‘ بھیج دیے جب کہ گرین شرٹس کو ناتجربہ کارحریف کے شکار کاآسان موقع مل گیا۔ پاکستان کے خلاف کراچی میں یکم، 2 اور3 اپریل کو شیڈول 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شروع ہونے سے 72 گھنٹے قبل ویسٹ انڈیز …

Read More »

صدر ٹرمپ کا شام سے امریکی فوجی واپس بلانے کا اعلان

دمشق / ورجینیا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے اپنی افواج واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھاکہ شام میں امریکی افواج کا کام داعش کو شکست دینا تھا۔ فوج نے یہ کام بخوبی انجام دے دیا ہے۔ وہ ریاست ورجینیا کے …

Read More »

گجرات میں ایک شخص نے خاندان کے 5 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی

گجرات: بھدرمیں خون کی ہولی کھیلی گئی جہاں خاندان کے 5 افراد کو قتل کرکے محنت کش نے خود کشی کرلی۔ گجرات کے علاقے بھدرمیں مبشرنامی شخص نے اپنی بیٹی، دوبھتیجوں، بھتیجی اوربھابھی کو گولیاں مارنے کے بعد خود کو گولی مارکرخودکشی کرلی۔ اہل خانہ کی اطلاع پرپولیس فوری طورپرپہنچی …

Read More »

امریکی خاتون نے بلی کے کڈنی ٹرانسپلانٹ پر19 ہزارڈالرخرچ کرڈالے

امریکا میں ایک خاتون نے پالتو بلی کی زندگی بچانے کی خاطر اس کے گردے کے ٹرانسپلانٹ پر 19 ہزار ڈالر خرچ کرڈالے۔ میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کی خاتون پروفیسر بیسٹی بوائڈ نے اپنی پسندیدہ بلی اسٹینلے کی زندگی بچا کر نئی مثال قائم کردی۔ بالٹی مور کی …

Read More »