Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 29)

Monthly Archives: March 2018

وزن گھٹانے اوربہترگلوکوزکنٹرول کیلئے پیٹ بھرکرناشتہ کیجیے

الینوئے: اسرائیلی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ ذیابیطس کے مریض اگر روزانہ صبح پیٹ بھر کر اور تگڑا ناشتہ کرلیں تو وہ بہتر شوگر کنٹرول کرتے ہوئے اپنا وزن بھی گھٹا سکتے ہیں۔ اس تحقیق کے نتائج گزشتہ روز شکاگو، الینوئے میں اینڈوکرائن سوسائٹی کے سالانہ اجلاس میں پیش …

Read More »

بغیرڈرائیورکے چلنے والی کارنے پیدل خاتون کوکچل دیا

ایری زونا: اوبرکی بغیر ڈرائیور والی ’خود کار‘ گاڑی نے ایک خاتون کو کچل دیا۔ امریکی ریاست ایری زونا میں 49 سالہ ای لین ہرزبرگ نامی خاتون سڑک پارکررہی تھیں کہ بغیرڈرائیور کے چلنے والی آٹو میٹک کار نے ٹکر مار دی جس پر وہ شدید زخمی ہو گئیں۔ زخمی …

Read More »

امریکا میں ذرا سی لاپروائی پر رکھوالا شیر کا نوالا بن گیا

ہیڈالگو: میکسیکو میں شیروں کی دیکھ بھال پر مامور شخص ذراسی لاپروائی کے باعث شیر کا نوالہ بن گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست ہیڈالگو میں نیکولس براو زو میں پیش آیا جہاں 28 سالہ شیرکا رکھوالا اپنے ہی شیر کے حملے میں اپنی جان سے …

Read More »

سیاسی مصروفیات کے باعث میچ دیکھنے کیلیے وقت نہ نکال پاؤں، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان سپرلیگ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری دعائیں پی ایس ایل کھیلنےوالی تمام ٹیموں اورکھلاڑیوں کےساتھ ہیں۔ ایک بیان میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ سیاسی مصروفیات کےباعث میچ …

Read More »

پی ایس ایل فائنل کے روز موبائل فون سروس کھلی رہے گی، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے فائنل کے روز موبائل فون سروس کھلی رہے گی۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے پی ایس ایل کے فائنل کے موقع پر …

Read More »

ڈھلتی عمر کے ساتھ ٹانگوں کا درد شدت کیوں اختیار کرلیتا ہے؟

مانچسٹر: تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ ڈھلتی عمر میں ٹانگوں کی ہڈیوں میں درد اور پٹھوں میں پیدا ہونے والے مسائل کی وجہ اعصابی کمزوری ہے۔ جنرل آف فزیالوجی میں شائع ہونے والی مانچسٹر میٹرو پولیٹن یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق ڈھلتی عمر کے ساتھ ساتھ ٹانگوں کے …

Read More »

فیس بک کو ایک دن میں 6 ارب ڈالرز کا نقصان

کیلیفورنیا: فیس بک سے متعلق منفی خبروں کی وجہ سے سوشل میڈیا سائٹ فیس بک کو راتوں رات 6 ارب ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیقی کمپنی کیمبرج اینالیکٹس کی جانب سے فیس بک کے 5 کروڑ صارفین کا ڈیٹا چرانے کا اسکینڈل …

Read More »

اداکارہ عالیہ بھٹ شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئیں جس کے باعث انہیں فوراً اسپتال منتقل کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ ان دنوں آیان مکھرجی کی زیر ہدایت بننے والی فلم’’براہماسترا‘‘کی شوٹنگ کے سلسلے میں بلغاریہ میں موجود …

Read More »

فرانس کے سابق صدرنکولس سرکوزی کو گرفتار کرلیا گیا

پیرس: فرانس کے سابق صدر بکولس سرکوزی کو انتخابی مہم میں لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی سے فنڈنگ حاصل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی پولیس 2007 کے صدارتی انتخابات میں غیر ملکی فنڈنگ کی تحقیقات کررہی ہے اور اس ضمن …

Read More »

مولانا فضل الرحمان ایم ایم اے کے صدر منتخب

کراچی: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو دینی جماعتوں کے سیاسی اتحاد متحدہ مجلس عمل( ایم ایم اے) کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ کراچی میں متحدہ مجلس عمل میں شامل جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے بعد جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے میڈیا کو …

Read More »