Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 28)

Monthly Archives: March 2018

دمشق میں باغیوں کا راکٹ حملہ، 35 افراد ہلاک

دمشق: شام میں باغیوں کے راکٹ حملے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے مشرقی علاقے جَرامانا میں باغیوں نے راکٹ سے حملہ کردیا، راکٹ ایک مارکیٹ پر گرے جہاں …

Read More »

وادی جہلم میں مسافرجیپ کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق

مظفر آباد: وادی جہلم میں کنٹرول لائن کے قریب مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق جب کہ 6 زخمی ہوگئے۔ مطابق وادی جہلم میں کنٹرول لائن کے قریب دکھن کے مقام پر مسافر جیپ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 9 …

Read More »

ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالے 3ڈکیت گرفتار

پشاور/ کراچی: سرجانی ٹاؤن پولیس نے گھرمیں ڈکیتی کی واردات میں خاتون کواجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ ،موبائل فون اورلوٹاہواسامان برآمدکرلیا۔ ایس پی اورنگی ٹاؤن عابد بلوچ نے پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ27 فروری کو سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 اے مکان نمبر …

Read More »

عراق: داعش نے 39 بھارتی شہری قتل کردیے، سشما سوراج کی تصدیق

بغداد / نئی دہلی: بھارتی وزیر داخلہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ عراق میں 39 بھارتی مغویوں کو قتل کر دیا گیا، مغویوں کو 3 سال قبل داعش کے جنگجوئوں نے اغوا کیا تھا، بھارتیوں کے قتل کے بارے میں سشما سوراج نے بھارتی پارلیمنٹ کو آگاہ کیا اور …

Read More »

کراچی کنگزکوبڑا دھچکا، شاہد آفریدی زلمی کے خلاف میچ سے باہر

لاہور: پی ایس ایل 3 کے دوسرے فائنلسٹ کے لیے آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز مدمقابل ہوں گے لیکن کراچی کو میچ سے پہلے ہی شاہد آفریدی کے ان فٹ ہونے کی وجہ سے بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج پی ایس ایل 3 …

Read More »

اداکارہ دپیکا کے پہلے افطار کی ویڈیو وائرل

ممبئی: بھارتی ٹی وی کی نامور اداکارہ دپیکا ککڑ کے پہلی افطار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں ہندو مذہب سے دائرہ اسلام میں داخل ہونے اور ایک مسلم اداکار شعیب ابراہیم سے رشتہ ازدواج میں بندھنے والی نامور اداکارہ دپیکا ککڑ(فائزہ شعیب ابراہیم) کی ایک …

Read More »

عدالتی فیصلے کیخلاف بولنا میرا حق ہے، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نااہلی سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف بولنا میرا اور میری پارٹی کا حق ہے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے اندر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں اداروں کی عزت کرنے …

Read More »

بجٹ میں تنخواہ 15، پنشن 20 فیصد بڑھانے پر غور

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال2018-19 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 15 سے 20 فیصد اورملازمین کودفتری اوقات کے بعد دفاتر میں ڈیوٹی دینے پرملنے والے الائونس، ہائوس رینٹ سیلنگ سمیت دیگرالائونسزومراعات میں اضافے کی تجاویز پر غور شروع کردیاہے۔ وزارت خزانہ ذرائع …

Read More »

افغانستان میں 18 ماہ کا ڈونلڈ ٹرمپ

کابل: امریکی صدر سے متاثر ایک افغانی شخص نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ڈونلڈ ٹرمپ رکھ دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے رہائشی سید اسد اللہ پویا نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ڈونلڈ ٹرمپ رکھ دیا ہے۔ اٹھارہ ماہ کے بیٹے کی تصویر …

Read More »

سونے کی تولہ قیمت700روپے بڑھ کر57ہزار350روپے ہوگئی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے1313 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب700 روپے اور600 روپے کا اضافہ کردیا …

Read More »