Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 22)

Monthly Archives: March 2018

روس افغان طالبان کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے، امریکا

کابل: افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکولسن نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ افغان طالبان کو ہتھیار فراہم کررہا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں جنرل جان نکولسن نے کہا کہ روس نا صرف طالبان کی مدد …

Read More »

آسٹریلیا کے ساحل سمندر پر 150 دیوہیکل وہیل پھنس گئیں

پرتھ: آسٹریلیا میں ساحل سمندر پر 150 دیوقامت وہیل پھنس گئیں جنہیں بچانے کی کوششیں جاری ہیں۔ بین الااقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پرتھ سے 300 کلومیٹر دور جنوب میں واقع ساحل سمندر پر 150 وہیل تشویشناک حالت میں پائی گئی ہیں جن میں سے 70 سے زائد وہیل …

Read More »

چنگچی رکشہ ڈرائیور کے لیےلائسنس اور رکشوں کا فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چنگچی رکشہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق رکشہ ڈرائیور کے پاس لائسنس ہونا لازمی ہے۔ سپریم کورٹ نے چنگچی رکشہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، سپریم کورٹ نے چنگچی رکشہ چلانے کے لیے مختلف شرائط عائد کی ہیں جو …

Read More »

جمہوریت اور آئین و قانون کی حکمرانی ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے، نواز شریف

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت، پارلیمان کی مضبوطی اور آئین وقانون کی حکمرانی ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر قوم کو اپنے پیغام میں مبارک باد دیتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ یوم پاکستان ہماری تاریخ کا تابناک …

Read More »

جس نے بھی پاکستانی قوم کو للکارا وہ ہمیشہ پچھتایا ہے، احسن اقبال

نارووال: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جس نے بھی پاکستانی قوم کو للکارا وہ ہمیشہ پچھتایا ہے ۔ نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہمارے بزرگوں نے آزاد ملک …

Read More »

چیف جسٹس نے لاہور میں پارک کی جگہ گرڈاسٹیشن بنانے کا نوٹس لےلیا

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ہربنس پورہ میں پارک کی جگہ گرڈاسٹیشن بنانے کا نوٹس لےلیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں پارک کی جگہ گرڈاسٹیشن بنانے کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین واپڈااورڈی جی ایل ڈی اے کو کل …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھی یوم پاکستان کا اہتمام، فضائیں قومی ترانے سے گونج اٹھیں

سری نگر: دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح مقبوضہ کشمیر میں بھی انتہائی جوش و خروش سے یوم پاکستان منایا جارہا ہے اور تمام تر پابندیوں کے باوجود پاک سرزمین کی صدائیں گونج رہی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی ویب سائٹ ’گریٹر کشمیر‘ کے مطابق دختران ملت کی سربراہ اور حریت …

Read More »

یوم پاکستان کی مناسبت سے اسلام آباد میں مسلح افواج کی پریڈ

اسلام آباد: یوم پاکستان کی مناسبت سے شکر پڑیاں گراؤنڈ اسلام آباد میں مسلح افواج کی پریڈ ہوئی۔ شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، …

Read More »

ہماری امن دوست پالیسی کو کمزوری ہر گز نہ سمجھا جائے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ایک پڑوسی ملک کے غیر ذمہ دارانہ رویے سےخطے کا امن داؤ پر لگا ہے تاہم ہماری امن دوست پالیسی کو ہماری کمزوری ہر گز نہ سمجھا جائے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین …

Read More »

جوڈیشل مارشل لاء کا آئین میں کوئی تصور نہیں، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ جوڈیشل مارشل لاء کا آئین میں کوئی تصور نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ہم نے بھی آئین کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے، قسم کھاتا ہوں کہ اس ملک …

Read More »