Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 21)

Monthly Archives: March 2018

کیا یہ ہاتھی حقہ پی رہا ہے؟

دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک کی وائلڈلائف کنزرویشن سوسائٹی نے چند روز پہلے اپنے فیس بک پیج پر منہ سے دھواں اُڑاتے ہوئے ایک ہاتھی کی ویڈیو شیئر کرائی ہے جو بڑی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔اس مختصر سی ویڈیو میں ہاتھی کو منہ سے دھواں اُڑاتے ہوئے دکھایا گیا ہے …

Read More »

گوگل کے نئے ورژن میں صارفین کی شکایات کا ازالہ کردیا گیا

سلیکان ویلی: گوگل نے کروم کے نئے ورژن (66) میں خودکار طور پر چلنے والی (آٹو پلے) ویڈیوز کو بلاک کرنے کی سنجیدہ کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔ گوگل نے ویب براؤزنگ کے دوران خودکار طور پر لوڈ ہو کر صارفین کو اپنی آواز سے پریشان کرنے والی ویڈیوز کو …

Read More »

بغیر انسولین اور دواؤں کے شوگر پر کنٹرول ممکن ہے، تحقیق

لندن: ذیابیطس قسم دوم (ٹائپ ٹو) کے مریض انسولین اور دواؤں کے بغیر بھی شوگر لیول کنٹرول کرسکتے ہیں۔ ماہر امراض ذیابیطس ڈاکٹر جان ہاؤرتھ نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ ذیابیطس قسم دوم کے مرض کی بنیادی وجہ وزن کی زیادتی ہے جس پر قابو پاکر ذیابیطس کو …

Read More »

چین کی گوادر میں 300 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگانے کی پیشکش

اسلام آباد: چینی کمپنی نے گوادر میں بلامعاوضہ کوئلے سے چلنے والے300 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی۔ وزارت منصوبہ بندی کی دستاویزات کے مطابق چینی کمپنی نے گوادر کے شہریوں کو بجلی کی بلاتعطل ترسیل یقینی بنانے کیلیے بلامعاوضہ کوئلہ سے چلنے والا 300میگاواٹ کا پاور پلانٹ …

Read More »

مقامی کوئلے پر سیلز ٹیکس کم کر کے 350 روپے کرنے پر غور

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2018-19 کے وفاقی بجٹ میں مقامی سطح پر پیدا ہونے والے کوئلے کی سپلائی پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح کم کرکے350 روپے فی میٹرک ٹن کرنے کی تجویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) …

Read More »

فیصل آباد میں پولیس مقابلے کے دوران اہلکارشہید، دوڈاکوہلاک

فیصل آباد: محمد پورہ نڑوالا روڈ کے قریب پولیس مقابلے کے دوران پولیس اہلکارشہید جب کہ دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ فیصل آباد میں محمد پورہ نڑوالا روڈ کے قریب گلی نمبر9 میں ڈاکو موبائل کمپنی کے ٹاورسے بیٹریاں چوری کررہے تھے کہ پولیس کودیکھتے ہی ڈاکؤوں نے فائرنگ کردی، جس …

Read More »

انٹرنیشنل کرکٹرز کو پاکستان آنے میں کوئی عار نہیں ہونی چاہیے، ویوین رچرڈز

کراچی: عظیم کرکٹر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مینٹور سر ویوین رچرڈز نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ملک ہے تاہم انٹرنیشنل کرکٹرز کو پاکستان آنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ جمعے کومعین خان کرکٹ اکیڈمی کے دورے کے موقع پرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے اپنے دورکے عظیم کرکٹراورکوئٹہ گلیڈی …

Read More »

دس سال پرانے خلائی مخلوق کے ڈھانچے کا معمہ حل ہوگیا

لندن: پانچ برس کی مسلسل تحقیق کے بات سائنس دانوں نے 10 برس قبل دریافت ہونے والے خلائی مخلوق کے 6 انچ طویل ڈھانچے کا معمہ حل کرلیا۔ دس سال قبل 2003ء میں صحرائے ایٹا کاما میں واقع ایک چرچ کے نزدیک دفن چمڑے کے بیگ سے 6 انچ کا …

Read More »

زمبابوے میں مگرمچھ اسپتال پہنچ گیا

ہرارے: زمبابوے میں ایک مگرمچھ اسپتال کے مرکزی دروازے پر آگیا جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور اسپتال میں آمدورفت بند ہوگئی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق زمبابوے کے شہر ہرارے میں واقع سینٹ پیٹرک اسپتال کے مرکزی دروازے پر اچانک ایک …

Read More »

روزانہ دو کین سافٹ ڈرنک سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ دگنا

واشنگٹن: ایک دن میں دو کین سافٹ ڈرنکس پینے والوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ دگنا ہوجاتا ہے۔ امریکا کی ایموری یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق جو افراد ایک دن میں 500 ملی لیٹر یعنی دو عدد سافٹ ڈرنکس پیتے ہیں ان میں امراض قلب میں مبتلا ہونے …

Read More »