Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 20)

Monthly Archives: March 2018

فیض آباددھرنا؛ خادم رضوی کے مزید 14مقدمات میں وارنٹ گرفتاری جاری

khadim hussain rizvi

اسلام آباد: پولیس نے گزشتہ برس فیض آباد انٹر چینج پر دیئے گئے دھرنے کے دوران قائم مزید 14 مقدمات میں خادم حسین رضوی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ اسلام آباد کی انڈسٹریل ایریا زون پولیس نے خادم حسین رضوی و دیگر کے خلاف مختلف عدالتوں سے …

Read More »

ملک کو ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح ٹھیکیداروں کے سپرد نہ کیا جائے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ملک کو ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح ٹھیکیداروں کے حوالے نہیں کرنے دیں گے اور قومی خزانے کی بندر بانٹ کی اجازت نہیں دیں گے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اسٹریٹیجک مینجمنٹ اینڈ انٹرنل رسپونس یونٹ میں بھاری مراعات …

Read More »

لالو پرساد کو سات سال قید کی سزا

نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد کو چارہ فنڈز کرپشن کے چوتھے مقدمے میں سات سال قید اور 30 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی ہے۔ بھارت کے وفاقی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے معروف سیاست دان اور سابق وفاقی …

Read More »

پی ایس ایل کے فائنل میں صرف ایک دن باقی، کراچی میزبانی کے لئے تیار

کراچی: شہرقائد پی ایس ایل فائنل کی میزبانی کے لئے تیارہے جب کہ سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات بھی کئے گئے ہیں۔ پی ایس ایل 2018 کے فائنل کے لیے 9 سال 3 ماہ بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی میزبانی کرے گا جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل …

Read More »

افتخار چوہدری سے اضافی سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ افتخار چوہدری سے اضافی سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ معطل کردیا۔ جسٹس ریٹائرڈ افتخار چوہدری کی سیاسی جماعت کے عہدیدار شیخ احسن الدین نے سابق چیف جسٹس کو فراہم کی گئی اضافی سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق فیصلے کے …

Read More »

سونم کپور کی شادی کی تاریخ منظرعام پر آگئی

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سونم کپور رواں سال مئی میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ فلم ’’رانجھنا‘‘، ’’بھاگ ملکھابھاگ‘‘اور’’سانوریا‘‘جیسی خوبصورت فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بالی ووڈ کی فیشن آئیکون سونم کپور نے ہمیشہ اپنی شادی کی خبروں کی تردید کی ہے، اپنے انٹرویوز …

Read More »

افغان فوج میں پہلی بار ایک خاتون جنرل کی تقرری

کابل: افغانستان میں پہلی بار ایک خاتون ’جنرل‘ کے عہدے تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئیں۔ کسی زمانے میں افغانستان کی فوج میں خواتین کی بھرتی شجر ممنوعہ سمجھی جاتی تھی تاہم اب خواتین سیکیورٹی فورسز کا حصہ بن کر اپنی صلاحیتیں منوارہی ہیں جن کی ایک مثال خاتول محمد …

Read More »

نواز شریف کو سزا ہوئی تو جیل سے پارٹی چلائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سزا ہوئی تو جیل سے پارٹی چلائیں گے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے جیل جانے کی باتیں مفروضوں پر مبنی ہیں تاہم اگر وہ جیل گئے …

Read More »

لاہور میں گھر میں تین بچوں کا گلا دبا کر قتل

لاہور: ہیر کے علاقے میں ایک گھر سے تین بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے۔ لاہور کے علاقے ہیر میں ایک گھر میں تین بچوں کو قتل کردیا گیا ہے۔ مقتولین میں 10 سالہ زین، 6 سالہ کنیز فاطمہ اور 4 سالہ …

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی بربریت سے مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے سرچ آپریشن کے نام پر مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوجیوں نے سرچ آپریشن کے …

Read More »