Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 2)

Monthly Archives: March 2018

وزیراعظم لفظ فریادی کو فساد کی طرف لے جارہے ہیں، چوہدری شجاعت

اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لفظ فریادی کو فساد کی طرف لے جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں خیبر پختونخوا سے رکن صوبائی اسمبلی وجیہ الزمان کی مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو …

Read More »

جب بھی نواز شریف اقتدار میں ہوتے ہیں عوام کو پیاسا رکھتے ہیں، بلاول بھٹو

سانگھڑ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلال بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ جب بھی نواز شریف اقتدار میں ہوتے ہیں عوام کو پیاسا رکھتے ہیں، لاہور میں پھول تو اگ جاتے ہیں لیکن عوام کو پینے کا پانی نہیں ملتا۔ سانگھڑ میں تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری …

Read More »

نوازشریف یا آصف زرداری جیسے کرپٹ لیڈروں سے اتحاد نہیں ہوسکتا،عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف یا آصف زرداری جیسے کرپٹ لیڈروں سے اتحاد نہیں ہو سکتا. لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف نے ایک سال میں 635 ارب روپے خرچ کئے، ملتان کے عوام …

Read More »

مضاربہ کرپشن اسکینڈل میں ملوث 19 افراد گرفتار

راولپنڈی: نیب نے مضاربہ کرپشن اسکینڈل میں ملوث مزید 19 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ بدنامِ زمانہ مضاربہ اسکینڈ ل میں ملوث مزید 19 افراد کو نیب راولپنڈی نے گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کے مطابق گرفتار کئے گئے افراد پر اسلامک سرمایہ کاری کے …

Read More »

تحریک انصاف کی دو وکٹیں ایک ساتھ گر گئیں

اسلام آباد: سیاسی مخالفین نے پاکستان تحریک انصاف کی دو وکٹیں ایک ساتھ گرادیں۔ تحریک انصاف سے ناراض رہنما سیاسی راستے بدلنے لگے۔ مسلم لیگ ق نے پی ٹی آئی کی ایک وکٹ گرا دی۔ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن وجیہہ الزمان سیکڑوں …

Read More »

ملک میں کام کرنے والوں کو عدالت میں گھسیٹنا روایت بن گئی ہے، وزیراعظم

ڈیرہ غازی خان: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں کام کرنے والوں کو عدالت میں گھسیٹنا روایت بن گئی ہے لیکن جس ملک میں سیاستدان کی عزت نہیں ہوگی وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ ڈیرہ غازی خان میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم …

Read More »

شرجیل میمن کی میڈیکل رپورٹ میں تضادات کا انکشاف

کراچی: پونے 6 ارب روپے کے کرپشن کیس میں گرفتار سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی میڈیکل رپورٹ میں تضادات کا انکشاف ہوا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شرجیل میمن کی جناح اسپتال منتقلی اور علاج کے معاملے کی سماعت ہوئی۔ عدالت کے حکم پر بنائے گئے غیر …

Read More »

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہوگئی

غزہ: غزہ اور مغربے کنارے میں صیہونی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے جب کہ 1400 سے زائد زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے …

Read More »

’’باغی2‘‘ نے ریلیز کے پہلے ہی روز ریکارڈ قائم کردیا

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی کی فلم’’باغی2‘‘ریلیز کے پہلے روز 25 کروڑسے زائد کا بزنس کرکے رواں سال کی اب تک کی سب سے کامیاب فلم بن گئی۔ ایکشن، تھرلر اورایڈونچر سے بھرپور فلم’’باغی2‘‘ مداحوں کو بھا گئی۔ فلم نے ریلیز کے پہلے روز …

Read More »

مینڈیٹ کو عزت نہ دی توافغانستان بھی ہم سے آگے نکل جائے گا، احسن اقبال

ahsaniqbal

لاہور: وفاقی وزیرِداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کے مینڈیٹ کو عزت نہ دی گئی تو آئیندہ دس پندرہ سال میں افغانستان بھی ہم سے اگے نکل جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 2013 سے قبل دنیا …

Read More »