Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 19)

Monthly Archives: March 2018

آتش فشاں پہاڑ اپنی جگہ چھوڑ کر سمندر کی جانب بڑھنے لگا

روم: براعظم یورپ میں موجود ماؤنٹ اینٹا آتش فشاں حیرت انگیز طور پر اپنی جگہ چھوڑ کر آہستہ آہستہ بحیرہ روم کی جانب بڑھ رہا ہے۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق اٹلی کے نزدیک واقع جزیرہ سسلی، بحیرہ روم کی جانب 14 ملی میٹر سالانہ کے حساب سے بڑھ …

Read More »

آسٹریلیا نے بال ٹیمپرنگ کا اعتراف کرلیا، اسمتھ کا قیادت چھوڑنے سے انکار

کیپ ٹاؤن: آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے جنوبی افریقہ کے خلاف جاری تیسرے ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کا اعتراف کرلیا۔ اسٹیون اسمتھ نے انکشاف کیا ہے کہ اوپنر کیمرون بینکرافٹ کی اس حرکت میں ٹیم کی پوری لیڈرشپ ملوث تھی، اسمتھ نے کہا کہ ہمارے لیے یہ میچ بہت ہی …

Read More »

کراچی میں پی ایس ایل کا فائنل کل، انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

کراچی: پی ایس ایل تھری کے فائنل ٹاکرے کا وقت قریب آگیا جب کے اس حوالے سے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ پی ایس ایل 2018 کے فائنل کے لیے 9 سال 3 ماہ بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی میزبانی کرے گا جس کے …

Read More »

سمندر کے راز جاننے کے لیے دنیا کی پہلی ’سوفٹ روبوٹک فش‘ تیار

میسا چوسٹس: امریکی تحقیقی ادارے نے عام مچھلی کی طرح دو پر اور ایک دُم رکھنے والی دنیا کی پہلی ’سوفٹ روبوٹک مچھلی‘ ایجاد کرلی جسے SoFi کا نام دیا گیا تاہم اس روبوٹک مچھلی کی صرف ایک آنکھ ہے۔ میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے …

Read More »

زیر زمین 17 منزلوں والا چین کا انوکھا لگژری ہوٹل

شنگھائی: حیران کن میگا انفرا اسٹرکچر کی تعمیر کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے چین فنِ تعمیر کا ایک اور شاہکار اور اپنی نوعیت کا انوکھا پراجیکٹ مکمل کرنے جارہا ہے۔ شنگھائی شہر میں زیر زمین لگژری ہوٹل کی تیاری جاری ہے جس کی 17 منزلیں زمین کی سطح سے …

Read More »

کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر خوشی ہے،ڈیرن سیمی

کراچی: پشاور زلمی کے غیر ملکی کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستان کو کرکٹ کے لیے بہترین جگہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر خوشی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان …

Read More »

دہشتگرد ہوں یا مشرف سب کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے، بلاول بھٹو زرداری

بنوں: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گرد ہوں یا مشرف سب کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے جبکہ جھوٹوں کے عالمی میلے میں تاج عمران خان کے سر سجے گا۔ بنوں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے …

Read More »

پولیس مقابلے میں ہلاک نوجوان کی ماں نے چیف جسٹس کی گاڑی روک لی

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے گاڑی روکنے والی خاتون کی فریاد سن لی ۔ مطابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار لاہور رجسٹری کے باہرگاڑی میں بیٹھے گزررہے تھے کہ سائل خاتون نے ان کی گاڑی روکنے کی کوشش کی۔ چیف جسٹس اور جسٹس اعجازالحسن نے خاتون …

Read More »

لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی سابق ایم پی اے کی لاش گھر سے برآمد

لاہور: بھٹہ چوک کے قریب گھر سے مسلم لیگ (ن) کی سابق ایم پی اے یاسمین خان کی 3 روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاہور کے علاقے بھٹہ چوک کے قریب گھر سے ایک خاتون کی 3 روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش مسلم لیگ …

Read More »

چیف جسٹس نے اعتزاز احسن کا جرمانہ صدقے کے طور پر جمع کرادیا

لاہور: سپریم کورٹ کی طرف سے معروف وکیل اعتزاز احسن پر کیا گیا جرمانہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے صدقہ کے طور پر جمع کرادیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فارمولا دودھ ملک کیس کی سماعت کی۔ نجی کمپنیوں …

Read More »