Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 18)

Monthly Archives: March 2018

سلمان خان جان لیوا بیماری کی شکار اداکارہ کے لیے ڈھارس بن گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے ساتھی اداکارہ پوجا ڈیڈ وال کو جان لیوا بیماری سے بچانے کے لیے مالی امداد کا اعلان کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ سلمان خان اپنے دبنگ اسٹائل اور مضبوط بدن کے باعث شائقین فلم کے پسندیدہ ہیرو ہیں لیکن کسرتی …

Read More »

کیلکولیٹرز کے استعمال سے ذہن منجمد نہیں متحرک ہوتا ہے، تحقیق

لندن: نئی تحقیق کے مطابق کیلکولیٹرز طالب علموں کی ذہانت میں اضافے کا باعث بنتے ہیں جب کہ اس سے قبل یہ سمجھا جاتا تھا کہ کیلکولیٹرز کے استعمال سے بچے ذہین نہیں بلکہ کند ذہن ہوجاتے ہیں۔ اکیڈیمکس فار ایجوکیشن انڈاؤمنٹ فاؤنڈیشن کی جانب سے کی گئی تحقیق سے …

Read More »

نواز شریف کو کرپشن سے پاک سمجھنے والے وزیراعظم بے وقوف ہیں، عمران خان

بنی گالہ: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے شاہد خاقان بطور وزیراعظم منی لانڈرنگ جیسے سنگین جرم پر آنکھیں کیسے بند کرسکتے ہیں اور اگر وہ سمجھتے ہیں کہ نواز شریف نے منی لانڈرنگ نہیں کی تو ان سے بڑا بیوقوف کوئی ہو نہیں سکتا۔ پاکستان تحریک …

Read More »

عدالتی معاونین بھی ججوں کے اوپن ٹرائل کے حامی

اسلام آباد: وفاقی حکومت کے بعد عدالتی معاونین مقرر کیے گئے 2 سنیئرقانون دانوں نے بھی ہائیکورٹس کے 2ججوں کی سپریم جوڈیشل کونسل میں مس کنڈکٹ کے الزامات کی کھلی سماعت سے متعلق استدعا کی تائید کی ہے۔ منیر اے ملک ایڈووکیٹ نے تحریری طورپراپنی رائے دیتے کہاکہ ان کیمرہ …

Read More »

چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ پارلیمانی بورڈ کرے گا، وزیراعظم ہاؤس

Chaudhry Nisar Ali Khan

اسلام آباد: ترجمان وزیراعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کا فیصلہ کوئی ایک فرد نہیں کرتا اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ ن لیگ کا پارلیمانی بورڈ کرے گا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

بینظیر ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان سے 5 کلو آئس ہیروئن برآمد

راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے بینظیر ایئرپورٹ پر 5 کلوگرام آئس ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ بینظیر ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافر کے سامان سے 5 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد ہوئی جس پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر کو حراست میں لے لیا۔ …

Read More »

کراچی میں 9 سال بعد کرکٹ کی واپسی، پی ایس ایل فائنل کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع

کراچی: پی ایس ایل تھری کے فائنل ٹاکرے کا وقت قریب آگیا جب کے اس حوالے سے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ پی ایس ایل 2018 کے فائنل کے لیے 9 سال 3 ماہ بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی میزبانی کرے گا جس کے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں قابض فوج نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید کردیا۔ فائرنگ سے ایک 17 سالہ لڑکی سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ بھارتی …

Read More »

دبئی میں ایک گھڑی 10 کروڑ روپے میں فروخت

دبئی: متحدہ عرب امارات میں نیلامی کے دوران ایک قیمتی گھڑی 10 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق یہ نادر ونایاب گھڑی مصر کے سابق بادشاہ کنگ فاروق کی ملکیت تھی جسے 3.3 ملین درہم میں نیلام کیا گیا۔ اتنی بڑی رقم میں فروخت کے بعد …

Read More »

خواتین میں بانجھ پن کی وجہ دماغ ہے بیضہ دانی کی خرابی نہیں، تحقیق

پرتھ: نئی تحقیق کے مطابق خواتین کے بیضہ دان کے افعال کو نقصان پہنچانے والی پچیدہ بیماری ’پولی سسٹک اووریز سنڈروم‘ کا تعلق اووری سے نہیں بلکہ دماغ سے ہوتا ہے۔ ماہرین امراض زچہ و بچہ کے مطابق خواتین میں بانجھ پن کی ایک وجہ بیضہ دانی میں خرابی ہے …

Read More »