Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 12)

Monthly Archives: March 2018

انصاف میں تاخیر ایک المیہ؛ انشورنس کمپنیاں عوام میں اعتماد بڑھائیں، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہاہے کہ کمپنیاں انشورنش کے شعبے کی ترقی کے لیے عوام میں اپنا اعتماد بڑھائیں اگر انشورنش کمپنیاں اپنا کام درست طریقے سے کریں تو گورننس بہتر ہو گی۔ گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا انصاف کی فراہمی میں تاخیر …

Read More »

لندن؛ پاکستانی نژاد برطانوی خاتون نے ممبر آف برٹش ایمپائر کا اعزاز اپنے نام کر لیا

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سعدی خان نے ممبر آف برٹش ایمپائر (ایم بی ای) کا اعزاز اپنے نام کر لیا سعدی خان برطانیہ کی ایک مقامی بزنس ویمن ہیں۔ سعدی خان نے خواتین کے لیے آواز اٹھائی اور ’تشدد برداشت نہ کرو‘ کے سلوگن کے ساتھ خواتین کو بااختیار …

Read More »

الیکشن 2018 ؛ تمام پولنگ اسٹیشن گوگل سے منسلک؛ لوگ گھر بیٹھے معلومات لیں گے

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی پلاننگ کمیٹی کا اجلاس منگل کو اسلام آباد الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں چاروں صوبائی الیکشن کمشنروں اور چاروں ممبران کمیشن سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ چیف الیکشن …

Read More »

شمالی کوریا کے سربراہ کی چینی صدرسے کامیاب ملاقات

بیجنگ: شمالی کوریا نے سربراہ کم جونگ اُن کے دورہ چین کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی صدرشی جن پنگ کے ساتھ کامیاب مذاکرات ہوئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے سربراہ کم جونگ اُن کے دورہ چین کی تصدیق کردی۔ کم جونگ اُن …

Read More »

بجٹ میں خوردنی تیل درآمدپرٹیکس بڑھنے کاامکان

اسلام آباد: آئندہ بجٹ میں خوردنی تیل کی درآمد پر ٹیکسوں کی شرح بڑھائے جانے کاامکان ہے جس سے مقامی تیل اور گھی کے تیارکنندگان بھی متاثرہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ بجٹ میں خوردنی تیل کی درآمد پر ٹیکسوں کی شرح بڑھائے جانے کاامکان ہے۔ جس کے باعث مقامی …

Read More »

وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے ملاقات کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گئے جب کہ وہ بغیر پروٹوکول سپریم کورٹ پہنچے …

Read More »

نگراں وزیراعظم کیلیے کسی صورت نوازشریف سے بات نہیں کروں گا، خورشید شاہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے نگراں وزیراعظم کے تقرر کیلیے نوازشریف سے مشاورت کا امکان مسترد کردیا۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کسی پرذاتی حملے …

Read More »

دل اور شوگر کی بیماریوں کا ’سستا نسخہ‘ اخبار میں شائع کیا جائے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ دل کے اسپتال کے شعبہ ایمرجنسی میں استعمال ہونے والی ادویات کا ماہرین کی تجویز پر ایک سستا سا نسخہ اخبارات میں شائع کرا دیا جائے تاکہ غریب مریضوں کو فائدہ پہنچے۔ آج چیف جسٹس ثاقب نثار کی …

Read More »

آدھے افغانستان پر طالبان کا قبضہ ہے، روسی وزیر خارجہ

تاشقند: روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ افغانستان کے نصف حصے پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے تاشقند میں افغان امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں قدم جمالیے ہیں اور روزانہ کی بنیاد ملک …

Read More »

توہین عدالت کیس؛ سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کو معاف کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں نہال ہاشمی کا تحریری معافی نامہ قبول کرتے ہوئے عدالتی کارروائی ختم کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں رہنما مسلم لیگ(ن) نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے …

Read More »