Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 11)

Monthly Archives: March 2018

جیل حکام کا شاہ رخ جتوئی کو عدالت میں پیش کرنے سے انکار

کراچی: بیرون ملک فرار کیس میں جیل حکام نے شاہ رخ جتوئی کو عدالت میں پیش کرنے سے انکار کردیا۔ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں شاہ زیب قتل کیس کے سزا یافتہ مجرم شاہ رخ جتوئی کے خلاف بیرون ملک فرار کیس کی سماعت ہوئی۔ جیل حکام …

Read More »

پاکستان کا سلامتی کونسل میں منتخب ممبران کی نشستیں بڑھانے کا مطالبہ

نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں منتخب ممبران کی نشستیں بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے بین الحکومتی مذاکرے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں منتخب ممبران کی نشستیں بڑھائی جائیں، سلامتی کونسل میں …

Read More »

حسین حقانی کو گرفتار کرکے وطن واپس لانے کیلئے ایک ماہ کی مہلت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے امریکا میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کو وطن واپس لانے کے لیے ایک ماہ کا وقت دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سابق سفیرحسین حقانی کی وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے ریمارکس دیئے کہ …

Read More »

آج شہر کا درجہ حرارت40ڈگری ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات

کراچی: گرمی کی موجودہ لہر مزید 3روز تک جاری رہ سکتی ہے ،آج (بدھ ) کو گرمی کاپارہ 40 ڈگری کو چھوسکتا ہے۔ ہوامیں نمی کاتناسب کم ہونے کی وجہ سے شدید گرمی کی لہر کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات کراچی کے مطابق دن بھر بلوچستان کی میدانی علاقوں …

Read More »

سمندری ممالیہ اتنے دیوہیکل کیوں ہوتے ہیں؟

واشنگٹن: سمندری حیات کے دیوہیکل جانور جیسے وہیل، سمندری گائے اور سمندری شیر اپنی جسامت اور ہیئت کے لحاظ سے خشکی پر پائے جانے والے ممالیہ جانوروں کے مقابلے میں کہیں زیادہ بڑے اور مضبوط ہوتے ہیں؛ لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ خشکی کو اپنا مسکن بنانے والے ممالیہ جانوروں …

Read More »

قبض کا بہترین علاج ریشے دار غذائیں اور زائد پانی

قبض کو اُم الامراض یعنی ’’تمام بیماریوں کی ماں‘‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ متعدد امراض کی وجہ ہے اور ہر عمر کے افراد کو لاحق ہوسکتا ہے۔ کم سن بچے بھی اس مرض کا شکار ہوتے ہیں جس کا علاج بہت ضروری ہے۔ اگر اجابت معمول کے مطابق …

Read More »

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد معاملات میں تیز پیشرفت ہوگی، چیف جسٹس

chiefjusticesaqibnisar

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ حکومت کو کام کرنے دیا جائے اور وزیراعظم سے ملاقات کے بعد معاملات میں تیز پیشرفت ہوگی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے وفاقی اسپتالوں میں سہولیات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ …

Read More »

بک شیلف کی شکل میں بہت بڑی لائبریری

انقرہ: کتب خانوں سے عوام کا لگاؤ بڑھانے کی خاطر ترکی میں ایک بک شیلف جیسی منفرد لائبریری بنائی گئی ہے۔ ترکی کے شمالی صوبے کارابک میں واقع اس لائبریری کے منفرد ڈیزائن اور فن تعمیر کے شاہکار نے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے اور کتابوں کے شوقین …

Read More »

نواز شریف کو باہر بھجوانے کی کوششیں، تحریک انصاف کے تحفظات

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے شریف خاندان کے لیے کسی قسم کے این آر او کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے نوازشریف کو بیرون ملک بھجوانے کی کوششوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات و ترجمان فواد چوہدری نے منگل کو …

Read More »

ایم ایم اے کی بحالی اسلام نہیں اسلام آباد کیلیے ہے، اسفندیارولی

AsfandYarWali

کراچی: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ ایم ایم اے کی بحالی اسلام نہیں اسلام آباد کے لیے ہے۔ افندیار ولی نے کہا زرداری صاحب کو ایک کریڈٹ ضرور دوں گا کہ سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین کے لیے پی ٹی آئی سے ووٹ …

Read More »