Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March (page 10)

Monthly Archives: March 2018

سی پیک منصوبے کا ٹھیکہ چینی کمپنی کو دینے سے 166 ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد: سی پیک منصوبے کا ٹھیکہ چینی کمپنی کو خلاف ضابطہ دینے سےقومی خزانے کو 166 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد میں خورشید شاہ کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں این ایچ اے …

Read More »

دہشتگردی کیخلاف جنگ نہ لڑتے تو خطرہ بھارت پہنچ جاتا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ نہ لڑتے تو خطرہ بھارت تک پہنچ جاتا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ غیر مستحکم پاکستان بھارت کے مفاد میں نہیں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی …

Read More »

کراچی میں دودھ پھر مہنگا؛ سرکاری قیمت 94 روپے فی لیٹر مقرر

کراچی: انتظامیہ نے دودھ فروشوں کے مطالبے کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے دودھ کی سرکاری قیمت 85 روپے سے بڑھا کر 94 روپے کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں دودھ کے نرخوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی، کمشنر کراچی نے عدالت کو بتایا کہ دودھ فروشوں سے مذاکرات کے بعد …

Read More »

نوازشریف کے آف شور کمپنیوں اور لندن فلیٹس کے مالک ہونے کا کوئی ثبوت نہیں، واجد ضیا

اسلام آباد: جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی دستاویزنہیں ملی جس کے مطابق نوازشریف آف شورکمپنیوں اورلندن فلیٹس کے مالک ہوں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایون فیلڈریفرنس پرسماعت ہوئی، جس میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے جرح کرتے ہوئے جے …

Read More »

چیف جسٹس نے حکومت کا کام اپنے قبضے میں کرلیا، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس وہ کام نہیں کریں جو ان کا نہیں اور انہوں نے از خود نوٹسز لے کر حکومت کا کام اپنے قبضہ میں کرلیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم …

Read More »

ایم کیو ایم کنوینر شپ؛ فاروق ستار نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کنوینر شپ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے ایڈووکیٹ بابر ستار کے توسط سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں موقف اختیار کیا …

Read More »

ایم کیوایم پاکستان کی مزید 2 خواتین ارکان اسمبلی پی ایس پی میں شامل

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کی مزید 2 خواتین ارکان سندھ اسمبلی پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کی 2 خواتین ایم پی ایز جن میں رکن سندھ اسمبلی ناہید بیگم اور نائلہ منیر ایم کیو ایم چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئی ہیں، اس …

Read More »

نواز شریف کے بچے بھی والد کی طرح ہی جھوٹ بولتے ہیں ، عمران خان

بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بچے بھی اسی طرح جھوٹ بولتے ہیں جیسے نواز شریف خود بولتے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ شریفوں کے جھوٹ کی کوئی حد …

Read More »

وزیراعظم چیف جسٹس ملاقات الٹا نقصان دہ ثابت ہوگی، خورشید شاہ

Khursheed Shah

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات فائدے کے بجائے الٹا نقصان دہ ثابت ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ اداروں کے سربراہان کے درمیان ملاقاتیں ہوتی …

Read More »

جہیز کی رقم میں کرپشن پر سابق سیکریٹری سندھ ورکرز بورڈ سمیت 7 افسران کو قید

کراچی: جہیز کی رقم میں کرپشن پر سابق سیکریٹری سندھ ورکرز بورڈ سمیت 7 سرکاری افسران کو قید اور جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ کراچی میں احتساب عدالت نے غریب مزدورں کی بیٹوں کے لئے دی گئی جہیز کی رقم میں خرد برد سے متعلق ریفرنس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت …

Read More »