Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / گجرات میں ایک شخص نے خاندان کے 5 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی

گجرات میں ایک شخص نے خاندان کے 5 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی

گجرات: بھدرمیں خون کی ہولی کھیلی گئی جہاں خاندان کے 5 افراد کو قتل کرکے محنت کش نے خود کشی کرلی۔
گجرات کے علاقے بھدرمیں مبشرنامی شخص نے اپنی بیٹی، دوبھتیجوں، بھتیجی اوربھابھی کو گولیاں مارنے کے بعد خود کو گولی مارکرخودکشی کرلی۔ اہل خانہ کی اطلاع پرپولیس فوری طورپرپہنچی اورلاشوں کوتحویل میں لے کراسپتال منتقل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے تاہم مکمل تفتیش کے بعد ہی واقعے کی اصل وجوہات سامنے آئیں گی۔

About Admin

Check Also

مبینہ دھاندلی کی تحقیقات، حکومت کا کمیٹی کی سربراہی خود کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے عام انتخابات 2018ء میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: