Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / پشاور سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جو کہ 15 سیکنڈ تک جاری رہے۔
خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں پشاور، دیربالا، نوشہرہ، سوات، مینگورہ، ہنگو، اورکزئی ایجنسی، صوابی، چھتر پلین، مانسہرہ اور گردو نواح میں رات 11 بج کر 50 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جو کہ 15 سیکنڈز تک جاری رہے جس کے سبب لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجکستان سرحدی علاقہ تھا۔

About Admin

Check Also

چینی خاتون پاکستانی شہری سے رقم وصول کرنے پشاور پہنچ گئی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی خاتون پاکستانی شہری سے 3 لاکھ ڈالر کی رقم وصول کرنے پشاور پہنچ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: