Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / یونان سے بے دخل کئے گئے 4 پاکستانی لاہورایئر پورٹ سے گرفتار

یونان سے بے دخل کئے گئے 4 پاکستانی لاہورایئر پورٹ سے گرفتار

لاہور: ایف آئی اے نے یونان سے بے دخل کئے گئے 4 پاکستانیوں کو ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا ہے۔
غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 4 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے لاہور ایئر پورٹ لایا گیا جہاں ایف آئی اے حکام نے انہیں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ یونان سے بے دخل کئے گئے چاروں پاکستانی براستہ ایران، ترکی سے یونان گئے تھے، جہاں وہ پکڑے گئے، چاروں افراد سے تفتیش کی جارہی ہے تاکہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کیا جاسکے۔

About Admin

Check Also

بھارتی آرمی چیف بھارتیہ جنتا پارٹی کے آلہ کار نہ بنیں، فوادچوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: