Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / عبد الفتح السیسی 92 فیصد ووٹ لے کر دوسری بار مصر کے صدر منتخب

عبد الفتح السیسی 92 فیصد ووٹ لے کر دوسری بار مصر کے صدر منتخب

قاہرہ: مصر کے صدرعبدالفتح السیسی دوسری بار ملک کے صدر منتخب ہو گئے۔
عبدالفتح السیسی دوسری بار ملک کے صدر منتخب ہو گئے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق عبدالفتح السیسی نے ڈالے گئے ووٹوں میں سے92 فیصدووٹ حاصل کیے تاہم ٹرن آئوٹ صرف40 فیصد رہا جو ان کی مقبولیت پرسوالیہ نشان چھوڑ گیا ہے۔

About Admin

Check Also

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: