اسلام آباد: آئندہ بجٹ میں خوردنی تیل کی درآمد پر ٹیکسوں کی شرح بڑھائے جانے کاامکان ہے جس سے مقامی تیل اور گھی کے تیارکنندگان بھی متاثرہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق آئندہ بجٹ میں خوردنی تیل کی درآمد پر ٹیکسوں کی شرح بڑھائے جانے کاامکان ہے۔ جس کے باعث مقامی تیل وگھی کے تیات کنندگان متاثر ہوں گے۔ ویجیٹیبل گھی اور کوکنگ آئل کی صنعت کابنیادی طورپرانحصار خوردنی تیل کی درآمدپرہے اسلئے عالمی منڈی میں خورتی تیل کی قیمت کی بنیاد پر مقامی سطح پرتیارکئے جانے والے ویجیٹیبل گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں کاتعین ہوتاہے۔
Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Check Also
سونے کی قیمتیں 5 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
کراچی: عالمی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری …