Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / نواز شریف کو سزا ہوئی تو جیل سے پارٹی چلائیں گے، وزیراعظم

نواز شریف کو سزا ہوئی تو جیل سے پارٹی چلائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سزا ہوئی تو جیل سے پارٹی چلائیں گے۔
نجی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے جیل جانے کی باتیں مفروضوں پر مبنی ہیں تاہم اگر وہ جیل گئے تو وہاں سے بھی پارٹی پالیسی بناسکتے ہیں، وہ اس سے پہلے بھی مشرف دور میں پارٹی چلاتے رہے ہیں، لوگوں نے جیل میں رہ کر الیکشن جیتے ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ اس طرح کے فیصلوں سے نواز شریف کی سیاست ختم نہیں ہوگی، نہ فوجی حکومتوں میں نوازشریف کی سیاست ختم ہوئی اور نہ آج کوئی کرسکتا ہے،

About Admin

Check Also

قطر کی ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں دینے کی پیشکش

نیویارک :قطرنے پاکستان کے ایک لاکھ ہنرمند افراد کو ملازمتیں دینے کی پیشکش کردی۔اقوام متحدہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: