Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / چین پاکستان کو دیگر ملکوں کے مساوی مراعات دینے پر رضامند

چین پاکستان کو دیگر ملکوں کے مساوی مراعات دینے پر رضامند

اسلام آباد: چین نے پاکستان کو بھی ترجیحی تجارت کے معاہدے والے دیگر ملکوں کے مساوی مراعات دینے پر رضامندی ظاہر کر دی۔
پاکستان اور چین کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے پر نظرثانی پر اتفاق ہو گیا اور چین نے پاکستان کو بھی ترجیحی تجارت کے معاہدے والے دیگر ملکوں کے مساوی مراعات دینے پر رضامندی ظاہر کر دی جس کے لیے دونوں ممالک کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے پارٹ ٹو پر مذاکرات کا اگلا مرحلہ رواں ماہ کے وسط میں شروع ہونے کا امکان ہے جس میں معاہدے پر پیشرفت کے لیے مختلف امور زیر غور آئیں گے۔

About Admin

Check Also

oil

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی (بیورورپورٹ) تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے سپلائی بڑھائے جانے کا امکان، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: