Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / (ن) لیگ کا عمران خان کے گھرکے جعلی سرٹیفکیٹ پراہم مشاورتی اجلاس طلب

(ن) لیگ کا عمران خان کے گھرکے جعلی سرٹیفکیٹ پراہم مشاورتی اجلاس طلب

اسلام آباد: (ن) لیگ نے عمران خان کے گھر کے جعلی سرٹیفکیٹ پراہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے عمران خان کے گھرکے جعلی سرٹیفکیٹ پراہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔ نواز شریف کا اس متعلق کہنا ہے کہ عمران خان کے بنی گالا والے گھرسے متعلق خبرکا جائزہ لے رہے ہیں، عمران خان کا جعلی سرٹیفکیٹ کی بات کل سے بہت عام ہے، میں اندھے پن میں الزامات کی بارش کرنے والا نہیں ہوں اورنہ ہی میں عمران خان ہوں کہ ایک کان سے سنوں اورمیڈیا پرآکربول دوں۔
نواز شریف نے کہا کہ بابر اعوان اس گھر کو غیر قانونی کہتے تھے اورآج ان کے وکیل ہیں، اس کے بعد دیکھتے ہیں بابر اعوان کس کے وکیل ہوں گے جب کہ حتمی مشاورت کے بعد فیصلہ کروں گا۔

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: