Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / March

Monthly Archives: March 2018

سرفراز احمد کا ویسٹ انڈین ٹیم کو آسان حریف سمجھنے سے انکار

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ویسٹ انڈین ٹیم کو آسان حریف سمجھنے سے انکار کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ مہمان ٹیم کے پاس پاور ہٹرز اور ٹی ٹوئنٹی …

Read More »

دماغ کے آپریشن کے دوران خاتون بانسری بجاتی رہیں

ٹیکساس: امریکا میں ایک خاتون دماغ کے حساس آپریشن کے دوران بانسری بجاتی رہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ٹیکساس کے ایک اسپتال میں پیشہ ور موسیقارہ انا ہینری دماغ کی اوپن سرجری کے دوران جاگتی رہیں اور ہوش و حواس برقرار رکھتے ہوئے بانسری بجاتی رہیں۔ انا ہینری …

Read More »

دوران پرواز طیارے میں پرندے کی بھی پرواز

دوحا: بنکاک سے دوحا جانے والی پرواز کے دوران طیارے میں چار گھنٹے تک پرندہ اڑتا رہا اور کوئی بھی اسے پکڑ نہ سکا۔ قطر ایئرلائن کی پرواز کے مسافروں کے لیے بنکاک سے دوحا کا سفر اس وقت دلچسپ بن گیا جب 39 ہزار فٹ کی بلندی پرجہاز میں …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

petrol

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 2 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جب کہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں …

Read More »

رنویر اور دپیکا کی شادی کی تاریخ طے

ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا کے ملن کے لیے وقت مقرر کردیا گیا۔ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی شادی کے بعد مداحوں کی نظریں اب دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی پر جمی ہوئی ہیں اور مداحوں کو اس جوڑے کی …

Read More »

(ن)لیگ کو گھر کی لونڈی بنایاگیا تو شاید پارٹی سے رشتہ نہ رہے،چوہدری نثار

ChaudharyNisar

اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے رشتہ اور ناطہ قائم رکھنا چاہتا ہوں لیکن پارٹی کو گھر کی لونڈی بنایاگیا تو شاید پارٹی سے بھی رشتہ نہ رہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے …

Read More »

اورنج ٹرین منصوبے میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیاں، ریکارڈ طلب

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے اورنج لائن ٹرین منصوبے میں ہونے والی کروڑوں کی بے ضابطگیوں پر ریکارڈ طلب کرلیا۔ پنجاب حکومت کی مشکلات بڑھ گئیں، نیب نے اورنج لائن ٹرین منصوبے میں ہونے والی مالی بے ضابطگیوں سے متعلق لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی(ایل ڈے اے) سے ریکارڈ مانگ لیا۔ …

Read More »

ملک بھر میں یکساں نظامِ صلوہ کے نفاذ کا قانونی مسودہ تیار

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے ملک بھر میں یکساں صلوۃ و اذان کے نفاذ اور اس کی خلاف ورزی پر سزا کا قانونی مسودہ تیار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت مذہبی امور نے ملک میں یکساں نظام صلوۃ و اذان کے اوقاتِ کار کے عنوان سے یکساں …

Read More »

اپنی سرزمین اور ثقافت پر فخر ہے، ملالہ یوسفزئی

سوات: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ مجھے اپنی سرزمین اور ثقافت پر فخر ہے اور میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد واپس ضرور آؤں گی۔ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی سوات آمد کے موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ ملالہ سوات میں آبائی گھر بھی …

Read More »

قومی ویمنزٹیم نے سری لنکا کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی

لاہور: قومی ویمنز ٹیم نے ون ڈے کے بعد سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی۔ قومی ویمنز ٹیم نے سری لنکا کو تیسرے میچ میں شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔ ون ڈے میچز میں 3-0سے کلین سوئپ کے بعد گرین شرٹس نے مختصر …

Read More »