Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 9)

Monthly Archives: February 2018

’ دوسرا ‘ کو کھیل کا حصہ رہنا چاہیے، محمد حفیظ

دبئی: آل راؤنڈر محمد حفیظ نے آئی سی سی سے بولنگ قوانین میں رعایت کا مطالبہ کردیا۔ محمد حفیظ پر اس وقت غیرقانونی ایکشن کی وجہ سے بولنگ کرنے پر پابندی عائد ہے، انھوں نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے قوانین میں ترمیم کرے تاکہ …

Read More »

عمران خان کا فیصل سبحان کی گمشدگی پرعدالتی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شہباز شریف کی کرپشن کا بھانڈا پھوڑنے والے فیصل سبحان کی گمشدگی پر عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی پاناما لیکس اب منظر عام پر آئی ہے کیوں کہ …

Read More »

تحریک انصاف کا لاہور سول سیکریٹریٹ کے تالے توڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں کرپشن کے خلاف مہم تیز کرتے ہوئے سول سیکرٹریٹ کے تالے توڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف ایل ڈی اے کے سابق ڈی جی احد چیمہ کی گرفتاری کے خلاف ہڑتال کرنے والی پنجاب بیورو کریسی کے خلاف میدان …

Read More »

نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم پر پنجاب حکومت کا مؤقف مسترد کردیا

لاہور: نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم پر پنجاب حکومت کا مؤقف ایک مرتبہ پھر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق ڈی جی ایل ڈی اے نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب لاہور نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات میں پیش …

Read More »

لودھراں میں 6 سالہ عاصمہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا رشتہ دار گرفتار

لودھراں: دنیا پور کے علاقے میں پولیس نے 6 سالہ عاصمہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے بچی کے تایا زاد بھائی حیدر کو گرفتار کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لودھراں میں معصوم 6 سالہ عاصمہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا اس کا اپنا تایا …

Read More »

نواز شریف سے شہباز شریف کی اہم ملاقات، نیب کارروائیوں پر تبادلہ خیال

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جاتی امرا میں اہم ملاقات ہوئی جس میں نیب کی جانب سے پنجاب میں جاری کارروائیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے …

Read More »

سری دیوی کی آخری وڈیوسوشل میڈیا پروائرل

ممبئی: بالی ووڈ کی سپراسٹارسری دیوی کے انتقال کی خبرنے دنیا بھرمیں موجود ان کے پرستاروں کو افسردہ کردیا ہے وہیں ان کے مداح ان کے انتقال کی خبر پر یقین نہیں کرپارہے ہیں جب کہ بالی ووڈ انڈسٹری کے متعدد اداکاروں کا کہنا ہے کہ ان کے پاس دکھ …

Read More »

پنجاب بیورو کریسی کی ہڑتال ریاست کے خلاف بغاوت ہے، اعتزاز احسن

Aitzaz Ehsan

لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف صرف لاڈلے نہیں بلکہ بگڑے ہوئے لاڈلے ہیں اور انہیں جسٹس قیوم جیسا جج اور احد چیمہ جیسا بیوروکریٹ چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز …

Read More »

سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی میں تاخیر سے عازمین پریشان

اسلام آباد: سرکاری حج اسکیم کے تحت قرعہ اندازی ایک ماہ گزرنے کے باوجود اب تک نہیں ہوسکی ہے جس کے باعث عازمین حج میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رواں برس کے لیے سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی تاحال تاخیرکا شکار ہے، …

Read More »

بھارتی جارحیت، ایل او سی کے ساتھ آبادی کے انخلا کا منصوبہ تیار

اسلام آباد: آزاد کشمیر حکومت نے بھارتی فوج کی حالیہ اشتعال انگیزیوں سے شہریوں کے جانی نقصان کے پیش نظر کنٹرول لائن کے ساتھ مقیم آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلیے انخلا کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ آزاد کشمیر حکومت کے ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ …

Read More »