Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 8)

Monthly Archives: February 2018

عام میک اپ سے حیرت انگیز بصری اثرات بنانے والی آرٹسٹ

سیئول، کوریا: جنوبی کوریا میں ایک خاتون آرٹسٹ کی تصاویر دیکھ کر خود میک اپ ماہرین بھی حیران ہیں کیونکہ ان کی وائرل ہونے والی تصاویر میں میک اپ سے آپٹیکل الیوژن (بصری دھوکے) اور بصری اثرات نمایاں ہیں جنہیں عام لپ اسٹک، برش اور مسکارا سے بنانا ناممکن دکھائی …

Read More »

سماجی میل جول میں اضافہ صحت کےلیے انتہائی مفید ہے، رپورٹ

لندن: ماہرین کے مطابق انسان ایک سماجی حیوان ہے اور دیگر انسانوں سے روابط بڑھانے کے عمل سے کئی طرح کے طبی، نفسیاتی اور جسمانی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ اس کے برخلاف تنہائی اور اکیلا پن کئی امراض کو جنم دیتا ہے جن میں ڈپریشن سے لے کر امراض قلب …

Read More »

نوکیا نے نہ مڑنے والے اور ’’بنانا سلائیڈر‘‘ فون پیش کردیئے

فن لینڈ: نوکیا نے ایک اینڈروئیڈ فون بنایا ہے جسے آپ لاکھ کوشش کے باوجود بھی موڑ یا خم زدہ نہیں کرسکتے۔ اس کے ساتھ ہی 1990 کی دہائی کے مشہور سلائیڈر فون کا نیا ماڈل بھی پیش کیا جائے گا۔ نوکیا ایٹ سریکو مضبوط اسٹیل فریم پر بنایا گیا …

Read More »

پاکستان اور چین کا ای ڈی آئی کے نفاذ پر مذاکرات کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اور چین نے دوطرفہ تجارت کے اعداد وشمار میں موجود خامیوں کو ختم کرنے کے لیے الیکٹرانک ڈیٹا انٹرچینج کے نفاذ کے حوالے سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ دوم کے حوالے …

Read More »

اسحاق ڈار کے خلاف ضمنی ریفرنس سماعت کیلئے منظور

ishaq dar

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف ضمنی ریفرنس سماعت کیلئے منظور کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسحاق ڈار کیخلاف ضمنی ریفرنس احتساب عدالت میں …

Read More »

دل کا اسٹنٹ ڈالنے پر ایک لاکھ روپے خرچ ہوں گے، سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

اسلام آباد: ڈاکٹرز نے سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک کے اسپتالوں میں اب دل کا اسٹنٹ ڈالنے کے اخراجات 3 لاکھ سے کم ہوکر ایک لاکھ روپے رہ جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں …

Read More »

مصر میں فرعون کے دور کا ایک اہم قبرستان دریافت

قاہرہ: مصر کے جنوبی علاقے میں ایک قدیمی قبرستان کی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔ مصری خبررساں ادارے نے وزیر برائے عہد قدیم خالد العینی کے حوالے سے بتایا ہے کہ ماہرین آثار قدیمہ کو جنوبی شہر المینا میں ایک قدیمی قبرستان کی باقیات ملی ہیں۔ انھوں نے صحافیوں کو بتایا …

Read More »

عمران خان دھرنا مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش

imran khan

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پی ٹی وی حملہ اور ایس ایس پی تشدد کیس سمیت 4 مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے …

Read More »

دھرنا مقدمات؛ عمران خان کے خلاف سماعت میں ایک گھنٹے کا وقفہ

اسلام آباد: 2014 میں اسلام آباد دھرنے کے دوران پی ٹی وی حملہ اور ایس ایس پی تشدد کیس سمیت 4 مقدمات کی آج ہونے والی سماعت میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے پیش نہ ہونے پر ایک گھنٹے تک کیلئے وقفہ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی …

Read More »

برطانوی شہر لیسیسٹر میں زوردار دھماکا

لندن: برطانوی شہر لیسیسٹر میں خوفناک دھماکا ہوا جس کی آواز کئی میل دور تک سنی گئی۔ یہ دھماکا لندن سے 145 کلومیٹر دور لیسیٹر شہر میں ہوا۔ دھماکے کی گونج میلوں دور تک سنی گئی جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔ ایک …

Read More »