Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 78)

Monthly Archives: February 2018

زرداری ہاؤس اسلام آباد پر چھاپہ ماریں راؤ انوار مل جائے گا، عابد شیر علی

کراچی: وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ اگر زرداری ہاؤس اسلام آباد پر چھاپہ مارا جائے تو راؤ انوار مل جائے گا۔ کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر مملکت عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ نہال ہاشمی کو ان کے …

Read More »

پنجاب اور سندھ میں پولیس ماورائے عدالت ہلاکتوں میں ملوث ہے، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ پولیس ماورائے عدالت ہلاکتوں میں ملوث ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی خودمختار، پیشہ ور اور غیرسیاسی پولیس کا پنجاب اور سندھ پولیس سے …

Read More »

نقیب پر شدید تشدد ہوا، آئی جی سندھ نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی

اسلام آباد: سندھ پولیس کے سربراہ اے ڈی خواجہ نے نقیب اللہ قتل میں ہونے والی پیش رفت سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت جاری ہے جس میں آئی جی سندھ …

Read More »

امریکی ڈاکٹر 265 لڑکیوں سے زیادتی کا مجرم قرار

نیویارک: امریکی عدالت نے امریکی اولمپکس میں جمناسٹکس کی ٹیم کے سابق ڈاکٹر لیری نیسر کو 265 لڑکیوں کے جنسی استحصال کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق ریاست مشی گن کی عدالت نے ڈاکٹر لیری نیسرکی معافی کی اپیل مسترد کر تے ہوئے انہیں 160 …

Read More »

اب جاپان میں خاتون روبوٹ خبریں پڑھیں گی

ٹوکیو: گزشتہ دنوں آپ نے جاپان کی خوبصورت ترین خاتون روبوٹ ’ایریکا‘ کے بارے میں خبریں پڑھی ہوں گی اور اب اس سال ایریکا بطور نیوز اینکر پہلی مرتبہ خبریں پڑھ کر سنائیں گی۔ انسان نما اس روبوٹ میں دنیا کا سب سے جدید مصنوعی نظام نصب ہے جو اسے …

Read More »

کوئی میری فلم کے سیٹ پرخواتین سے بدسلوکی کی ہمت نہیں کرسکتا، شاہ رخ خان

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ان کی فلم کے سیٹ پر کوئی بھی شخص کسی عورت سے بدسلوکی کی ہمت نہیں کرسکتا۔ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا شمار دنیا بھر کے مقبول ترین اداکاروں میں ہوتا ہے، ان کے چاہنے والوں …

Read More »

ورزشی ایپ سے امریکی افواج اور ان کے اڈوں کے راز فاش

لندن: حال ہی میں صحت اور جاگنگ کے متعلق ایک ایپ بنانے والی کمپنی ’اسٹریوا‘ کو اس وقت شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا جب اس نے دنیا بھر میں خصوصاً امریکی افواج، ان کی فوجی اڈوں اور تنصیبات کی درست ترین نشاندہی کردی۔ اسٹریوا کے ڈیٹا ظاہر کرنے والے …

Read More »

بددیانت قرار دیا گیا شخص 5 روز بعد کیسے دیانتدار ہوجائے گا، چیف جسٹس

supremecourt

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے نااہلی مدت کیس میں کہا ہے کہ بددیانت قرار دیا گیا شخص 5 روز بعد کیسے دیانتدار ہوجائے گا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح اور …

Read More »

نہال ہاشمی کو سزا کا فیصلہ قانون کے مطابق ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کو سزا کا فیصلہ قانون کے مطابق ہے۔ نجی ٹی وی یوز کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 62 …

Read More »

کیا آپ بھی پتلون پہنتے وقت یہ خطرناک غلطی کرتے ہیں؟

سیؤل: ہماری شہری زندگی میں پتلون ایک عام پہناوا ہے اور پتلون کےساتھ بیلٹ تقریباً لازم و ملزوم ہے۔ بیلٹ لگانے کے کئی نقصان بھی ہیں اور عام طور پر ہر روز ہم میں سے ہزاروں لوگ بیلٹ پہنتے وقت ایسی غلطی بھی کرتے ہیں جو ان کی زندگی کو …

Read More »