Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 77)

Monthly Archives: February 2018

یورپ میں صرف ایک ڈالر کے عوض گھر خریدیں

میلان: اگر آپ اٹلی کے ایک خوبصورت گاؤں میں گھر بنانا چاہتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ وہاں 200 گھر برائے فروخت ہیں اور ان میں سے ہر ایک کی قیمت صرف ایک ڈالر ہے یعنی پاکستانی 112 روپے میں ایک مکمل گھر دستیاب ہے۔اٹلی میں جزیرہ سارڈینا …

Read More »

چیف جسٹس نے میمو گیٹ کی سماعت کیلیے 3 رکنی بینچ تشکیل دیدیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے میمو گیٹ کی سماعت کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا جو 8 فروری سے کیس کی سماعت کرے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے میمو گیٹ اسکینڈل کے لئے بنچ تشکیل دے دیا، چیف جسٹس میاں …

Read More »

پٹرولیم نرخوں میں اضافہ؛ پیپلز پارٹی کا پارلیمنٹ میں احتجاج کا فیصلہ

لاہور: آصف زرداری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پیپلز پارٹی کو پارلیمنٹ میں بھرپو احتجاج کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں …

Read More »

عدالت نے شریف خاندان کے حوالے سے نرم رویہ اپنا رکھا ہے، اعتزازاحسن

Aitzaz Ehsan

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ نہال ہاشمی کے خلاف آنے والے فیصلے پر حیرت ہوئی کیوں کہ سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والے شریف برادران کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹراعتزازاحسن کا کہنا تھا …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان کی بطور سیاسی جماعت رجسٹریشن بحال

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان سمیت 12 دیگر سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن بحال کردی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان کی رجسٹریشن منسوخی کے حوالے سے کیس کی سماعت کی، اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان …

Read More »

سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے دہشتگردی کی دفعات کو بحال کردیا اور تینوں ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا …

Read More »

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے بغیر کھیلے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

لاہور: انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے بغیر کھیلے ہی تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ افغانستان کے ساتھ میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا اور بہتر رن ریٹ کے باعث پوزیشن مل گئی۔ کوئنز ٹاﺅن میں شیڈول میچ میں بارش کی وجہ سے ٹاس نہ ہو سکا …

Read More »

کراچی میں گھر سے صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اور اہلیہ کی لاشیں برآمد

کراچی: ڈیفنس کے علاقے میں گھر سے صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اور اہلیہ کی لاشیں ملی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس کے ایک گھر سے صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ کی لاشیں ملی ہیں۔ صوبائی وزیر کے پرائیوٹ …

Read More »

بہاؤالدین یونیورسٹی میں طالبہ سے زیادتی، نازیبا ویڈیو بنانے پر پروفیسر سمیت 6 گرفتار

ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پروفیسر سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی طالبہ نے بتایا کہ اسے جامعہ کے پروفیسر سمیت 6 افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور نازیبا …

Read More »

ترک فضائیہ کی عراق میں کارروائی کے دوران 49 کرد جنگجو ہلاک

بغداد: ترک فضائیہ نے عراق میں فضائی کارروائی کے دوران 49 کرد جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے ترک حکومت کی جانب سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترک فضائیہ نے عراق کے شمالی حصے میں کردستان ورکرز پارٹی کے …

Read More »