Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 76)

Monthly Archives: February 2018

مداح کی جانب سے خود کو 40 سال کا کہنے پر ماہرہ خان حیران پریشان

کراچی: خوبروپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان مداح کی جانب سے خود کو40 سال کا کہنے پر حیران پریشان رہ گئیں۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کے لیے ٹویٹر، انسٹاگرام سمیت تمام سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس استعمال کرتی ہیں۔ ماضی کے برعکس موجودہ …

Read More »

اقوام متحدہ میں اصلاحات جمہوری اصولوں پرہونی چاہیے، ڈاکٹرملیحہ لودھی

maliha lodhi

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں اصلاحات جمہوری اصولوں پر ہونی چاہیے۔ پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل اصلاحات پر بین الحکومتی مذاکرات میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ غیرجمہوری عناصرکومضبوط کرنا رکن ریاستوں کی خود مختاری …

Read More »

خاتون کی جانب سے مردہ قرار دیا جانے والا شوہر عدالت پہنچ گیا

کراچی: خاتون کی جانب سے مردہ قرار دیا جانے والا شوہرعدالت پہنچ گیا جب کہ سول وفیملی جج نے لڑکیوں کو باپ کے حوالے کرتے ہوئے دو لاکھ روپے زر ضمانت جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ ماں سمیرا نے اپنی دوبیٹیوں 15 سالہ سدر ہ اور 16 سالہ حفضہ …

Read More »

چینی کرنسی میں لین دین کی اجازت؛ یو آن 30 فیصد مہنگا

کراچی: چین کے تاجروں کو مقامی کرنسی میں لین دین کی اجازت کے نتیجے میں افغانستان ایران کے بعد اب چائنیز ٹریڈرز بھی مقامی مارکیٹ میں متحرک ہوگئے ہیں۔ منی مارکیٹ کے باخبر ذرائع نے نجی اخبار کو بتایا کہ غیرملکی تاجروں کی جانب سے اپنی مصنوعات خود درآمد کرکے …

Read More »

مصر پاکستان کیساتھ دوطرفہ تجارت بڑھانے کا خواہاں

اسلام آباد: مصر کے سفیر احمد فضل یعقوب نے کہا کہ مصر پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دینے میں گہری دلچسپی رکھتا ہے۔ پاکستان میں تعینات مصر کے سفیر احمد فضل یعقوب نے کہا کہ مصر پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دینے میں گہری دلچسپی رکھتا …

Read More »

غزنی میں ڈرون حملہ، 26 طالبان ہلاک، 20 زخمی

کابل / واشنگٹن: افغانستان کے صوبے غزنی میں ڈرون حملے میں 26 طالبان ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ ڈرون کارروائی غزنی کے ضلع ’’اندر‘‘ میں کی گئی تاہم صوبائی گورنر کے ترجمان محمد عارف نوری نے ڈرون حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملے میں طالبان کے اجتماع کو …

Read More »

پانچ بچوں کے کان انہی کے خلیات سے اگادیئے گئے

بیجنگ: چین میں پانچ بچوں کے کان کے تھری ڈی ماڈل بنائے گئے اوران بچوں کے اپنے خلیات (سیلز) سے ان کی افزائش کی گئی ہے۔ اپنی نوعیت کا یہ دنیا میں پہلا کامیاب کام بھی ہے۔ 6 سے 9 برس کے یہ بچے ایک مرض مائیکروشیا کے شکار تھے …

Read More »

ڈرون کو مار گرانے والی منفرد بندوق تیار

لندن: دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ڈرونز بنائے جارہے ہیں جو کئی مسائل کی وجہ بن رہے ہیں تاہم اب ایک بہت مؤثر اور جدید دستی گن سے ان ڈرون کو جام کرکے گرانا بہت آسان ہوگا۔ پاکستان میں تو نہیں لیکن ترقی یافتہ ممالک میں ڈرونز شوقیہ بھی …

Read More »

پاکستانی ماہرین نے آم کے ذائقے، خوشبو اور رنگت کے جینیاتی راز دریافت کرلیے

کراچی: اپنی لذت، خوشبو اور رنگت کی بنا پر آم ’پھلوں کا بادشاہ‘ کہلاتا ہے۔ تاہم اب پاکستانی ماہرین کی ان تھک محنت سے دنیا کے چار مشہور آموں کے بعض اہم جینیاتی راز منظرِ عام پر آگئے ہیں۔ کراچی میں واقع محمد علی جناح یونیورسٹی میں شبعہ حیاتیاتی علوم …

Read More »

پی ایس ایل گورننگ کونسل خاموشی سے ختم، فرنچائزز تلملا اٹھیں

پی ایس ایل گورننگ کونسل کو خاموشی سے ختم کردیا گیا جب کہ نئی فرنچائز ملتان سلطانز کے معاہدے میں اس حوالے سے کچھ شامل ہی نہیں جس پر بیشتر فرنچائزز کو سخت اعتراض ہے۔ پی ایس ایل میں گورننگ کونسل کو خاموشی سے ختم کر دیا گیا، نئی فرنچائز …

Read More »