Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 75)

Monthly Archives: February 2018

جمہوریت پر جب بھی یلغار ہوئی عدلیہ نے آمروں کا ساتھ دیا، نواز شریف

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ ملک میں جمہوریت پر جب بھی یلغار ہوئی ہماری عدلیہ کے ایک حصے نے آمروں کا ساتھ دیا۔ کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ 70 سال گزرگئے لیکن آج …

Read More »

دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کسی پڑوسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔ اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں پر بھارتی فوج کے مظالم …

Read More »

ماضی کے حکمرانوں نے لوٹ مار کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا، شہبازشریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں نے اپنے دور حکومت میں لوٹ مار کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں نے اپنے دور حکومت میں لوٹ مار کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں …

Read More »

دہشت گردی کی جڑیں افغانستان نہیں پاکستان میں ہیں، حامد کرزئی کی ہرزہ سرائی

کابل: افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی جڑیں افغانستان میں نہیں بلکہ پاکستان میں ہیں لہذا پاکستان کے خلاف اقدامات کیے جائیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سابق افغان صدر حامد کرزئی کا …

Read More »

گزشتہ 4 سال حکومت ہماری لگ رہی تھی لیکن ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے تھے،کیپٹن صفدر

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سال میں حکومت اپنی لگ رہی تھی لیکن درحقیقت ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے تھے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیپٹن ریٹائرڈ …

Read More »

کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسترو کے بیٹے نے خودکشی کرلی

ہوانا: کیوبا کے سابق صدر اور انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کے بیٹے اینجل کاسترو نے خودکشی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبا کے سابق صدر اور انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کے بیٹے اینجل کاسترو نے خودکشی کرلی، کیوبا کے سرکاری میڈیا کے مطابق اینجل کاسترو شدید ڈپریشن …

Read More »

نہال ہاشمی دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

راولپنڈی: مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق سینیٹر نہال ہاشمی کو دل کی تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق توہین عدالت کیس میں سزا پانے والے (ن) لیگی رہنما نہال ہاشمی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ جیل حکام کا کہنا …

Read More »

بچے کو بھوکا مارنے والی ماں کو 6 سال قید کی سزا

روسٹوو: عدالت نے 11 ماہ کے بچے کو کمرے میں بند کرکے بھوک اور پیاس سے مارنے والی ماں کو 6 سال قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے شہر روسٹوو سے تعلق رکھنے والی 17 سالا وکٹوریہ کزنیٹ سوا اپنے 11 ماہ کے بچے کو …

Read More »

ہزارخان بجارانی نے اپنی اہلیہ کوقتل کرکے خودکشی کی، پولیس

کراچی: ڈی آئی جی کراچی جنوبی آزاد خان کا کہنا ہے کہ شواہد اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق میرہزارخان بجارانی نے اپنی اہلیہ کو قتل کیا اور پھر خودکشی کی۔ میرہزارخان بجارانی اور ان کی اہلیہ کے قتل سے متعلق ڈی آئی جی ساؤتھ آزاد خان نے پریس ریلیز …

Read More »

ایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس؛ پرویز رشید سے جواب طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس میں سابق وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید اور وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی …

Read More »