Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 70)

Monthly Archives: February 2018

تختیاں لگانے والی اور کام کرنے والی حکومتوں میں فرق ہوتا ہے، وزیراعظم

چترال: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تختیاں لگانے والی اور کام کرنے والی حکومتوں میں فرق ہوتا ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چترال میں گولن گول ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے پہلے یونٹ کا افتتاح کردیا جس سے 36 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ منصوبے کے تین یونٹس …

Read More »

جنہوں نے پارلیمنٹ کو گالیاں دیں انہیں اپنے ہاتھ سے جوتے ماروں گا، عابد شیرعلی

فیصل آباد: وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیرعلی کا کہنا ہے کہ جنہوں نے پارلیمنٹ کو گالیاں دیں انہیں اپنے ہاتھ سے جوتے ماروں گا۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ یہاں آصف …

Read More »

عمران خان شادی کرنے میں کھلاڑی لیکن نبھانے میں اناڑی ہیں، ریحام خان

اسلام آباد: ریحام خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان شادی کرنے میں کھلاڑی لیکن نبھانے میں اناڑی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کی سابق اہلیہ اور سماجی کارکن ریحام خان کا کہنا ہے کہ عمران خان شادی کرنے میں کھلاڑی لیکن …

Read More »

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کیلئے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

ECP

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد کیلئے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی زکے مطابق صدرمملکت نے الیکشن ایکٹ کی اسلام آباد تک توسیع کی منظوری دے دی جس کے بعد الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کیلئے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری …

Read More »

سلامتی کونسل میں اصلاحات جمہوریت کی بنیاد پر ہونی چاہئیں، ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل میں اصلاحات جمہوریت کی بنیاد پر مؤثر اور شفاف اندازمیں ہونی چاہئیں۔ سلامتی کونسل اصلاحات پربین الحکومتی مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا …

Read More »

فکسنگ اسکینڈل میں سلمان بٹ کو کلین چٹ ملنے کا امکان روشن ہو گیا

لاہور: عجمان آل اسٹارز لیگ اسکینڈل میں سلمان بٹ کو کلین چٹ ملنے کا امکان روشن ہوگیا۔ فکسنگ الزامات کی زد میں آنے والی عجمان آل اسٹارز لیگ اسکینڈل میں سلمان بٹ کا نام بھی آیا،اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ اوپنر کا کہنا تھا کہ صرف 2میچز میں شرکت …

Read More »

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مزید 40 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ

سری نگر: بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں 40 ہزار سے زائد فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں40 ہزار سے زائد مزید نیم فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ یہ اہلکار آنے والے نام نہاد پنچایت انتخابات …

Read More »

کامرہ کینٹ میں باپ نے دوبیٹیوں اوربیوی کوقتل کردیا

کامرہ کینٹ: تھانہ صدرکی حدود ماڑی گاؤں میں باپ نے دو بیٹیوں اور بیوی کوقتل کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کامرہ کینٹ میں تھانہ صدرکی حدود ماڑی گاؤں میں باپ نے دو بیٹیوں اوربیوی کوفائرنگ کرکے قتل کردیا جب کہ بیٹا زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد پولیس فوری طورپرجائے …

Read More »

امریکا کا عجیب قصبہ جہاں صرف ایک شخص آباد ہے

آرکینساس: مونووی میں خوش آمدید، یہ امریکا کا واحد باقاعدہ شہر ہے جہاں 2010ء کی امریکی مردم شماری کے تحت صرف ایک شخص رہائش پذیر ہے۔ یہ شخصیت ایک خاتون ایلسی آئلر کی ہے جو اس علاقے کی میئر، کلرک، دکان دار، لائبریرین ، واحد ٹیکس گزار اور خود اپنا …

Read More »

دوستوں سے دشمن بن جانے والی اداکارائیں

ممبئی: دور سے دیکھنے پر گلیمراورستاروں کی چکا چوند سےبھرپور نظرآنے والی بھارتی فلم انڈسٹری کی حقیقت کچھ اور ہی ہے میڈیا پر خوش مزاج اور ہمیشہ مسکرانے والی اداکارائیں دراصل ایک دوسرے کے خلاف دلوں میں زہر رکھتی ہیں یہاں تک کہ اصل زندگی میں یہ اداکارائیں ایک دوسرے …

Read More »