Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 7)

Monthly Archives: February 2018

سیکیورٹی کے نام پر موبائل فون سروس کی بندش غیر قانونی قرار

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سیکیورٹی کے نام پر موبائل فون سروس کی بندش کو خلافِ قانون اور اختیارات سے تجاوز قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سیکیورٹی کے نام پر موبائل فون سروس بندش کے خلاف موبائل فون کمپنیوں اور شہری …

Read More »

بھارت سے لاکھوں مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کا منصوبہ

نئی دلی: بھارتی ریاست آسام میں موجود 34 فیصد مسلمانوں کو بنگالی قرار دے کر انہیں ملک بدر کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست آسام میں 100 سال قبل سے مقیم بنگالی مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے، …

Read More »

بھارتی فورسز نے غلطی سے سرحد عبور کرنے والا پاکستانی شہری گرفتار کرلیا

لاہور: بھارتی فورسز نے غلطی سے سرحد عبور کرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) نے لاہور کی پل موران چیک پوسٹ پر غلطی سے سرحد عبور کرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا …

Read More »

نواز شریف پاناما میں پکڑے گئے شہبازشریف میٹرو کیس میں پکڑے جائیں گے، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف پاناما میں پکڑے گئے اور شہبازشریف ملتان میٹرو کیس میں پکڑے جائیں گے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا ملتان میٹرو …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کی صدارت کا فیصلہ کل پارٹی اجلاس میں ہوگا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی صدارت کا فیصلہ کل پارٹی اجلاس میں ہوگا اور اس سے پہلے اس بارے میں بات کرنا مناسب نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ قانون سب …

Read More »

جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت پر پابندی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی قرار داد پر عمل درآمد کا پابند ہے اس لئے جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت پر پابندی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں اسپیس ٹیکنالوجی آن واٹر مینجمنٹ پر چوتھی انٹر نیشنل …

Read More »

پیارے منصفو! اب بس بھی کر دو اور پاکستان کو چلنے دو، خواجہ سعد رفیق

saad rafique

اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پیارے منصفو اور محتسبو! اب بس بھی کر دو اور پاکستان کو چلنے دو۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پیارے منصفو اور محتسبو! اب بس بھی کردو اور پاکستان کو …

Read More »

وہاڑی میں لڑکی سے اسکول ٹیچر اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی

وہاڑی: اسکول ٹیچر نے مقدس پیشے کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اپنے ساتھیوں سمیت ایک لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وہاڑی میں اسکول ٹیچر اور اس کے ساتھیوں کی قید سے بھاگ کر لڑکی تھانہ ٹھینگی پہنچ گئی۔ فرزانہ نے الزام لگایا کہ اسکول …

Read More »

آشیانہ اسکیم کے ٹھیکیدار شاہد شفیق پر تشدد کا الزام جھوٹا ثابت

لاہور: کرپشن کے الزام میں گرفتار آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے ٹھیکیدار شاہد شفیق پر تشدد کا الزام جھوٹا ثابت ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کرپشن کیس میں گرفتار ملزم شاہد شفیق کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آ گئی جس سے …

Read More »

پنجاب بیوروکریسی نے ہڑتال ختم کردی، لاہور سول سیکریٹریٹ کھل گیا

لاہور: سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی گرفتاری کے خلاف بیوروکریسی کی ہڑتال ختم کیے جانے کے بعد لاہور سول سیکرٹریٹ میں تمام دفاتر کو کھول دیا گیا ہے۔ احد چیمہ کی گرفتاری کے بعد پنجاب بیوروکریسی کی جانب سے شروع کی گئی ہڑتال چیف سیکرٹری کیپٹن …

Read More »